کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

امن ایمان

محفلین
السلام علیکم

میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ۔۔اس تھریڈ میں آپ۔۔۔ :)
بلاتوقف، بلاججھک اپنی خوبیاں اور خامیاں بتائیں گے۔۔خوبیوں کی تو خیر ہے لیکن خامیاں بتانے کے لیے بہت اعلی ظرف ہونا پڑتا ہے شاید :wink:
آج سے پہلے تک یہ سوال میں انفرادی طور پر سب سے پوچھا کرتی تھی کہ اپنی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں بتائیں لیکن آج ایک جگہ آپ سب کے نام ایک خط لکھتے ہوئے مجھے خیال آیا کہ جو شکایتیں مجھے آپ سب سے ہوتی ہیں اکثر۔۔۔ہوسکتا ہے آپ میں سے بھی کچھ لوگوں کو وہی شکایت مجھ سے ہو۔۔۔۔اس لیے میں نے سوچا کہ یہاں ایک ایسا تھریڈ بھی ہونا چاہیے جہاں ہم اپنا تجزیہ خود کریں۔۔۔۔اور اس بہانے ہی سہی ہم خود کو سدھارنے کی ایک کوشش تو کرسکتے ہیں۔

سو یہ تمہید باندھنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ آپ دوسروں کی اچھائیوں کے بارے میں پڑھیں اور یہ سمجھیں کہ آپ میں یہ مقفود ہیں تو انھیں اپنانے کی کوشش کی جاسکتی ہے اور ساتھ ساتھ اگر آپ کسی کو کسی خامی سے چھٹکارا دلانے کے لیے کوئی تدبیر رکھتے ہیں تو اسے اپنے قیمتی مشورے سے ضرور نوازیں ( آج کافی وقت تک میں نے گاڑھی اردو کا مطالعہ فرمایا ہے :) )

خوبی بتاتے ہوئے خود کو میاں مٹھو مت سمجھیے گا۔۔۔صرف یہ سوچیے گا کہ ہوسکتا ہے کسی کو اس خوبی کی اشد ضرورت ہو۔۔۔اور اسے اس گروپ کی خوبی نہ مل رہی ہو۔۔تو آپ اپنی خوبی کا عطیہ دے سکتے ہیں اور بدلے میں ثواب دارین حاصل کرسکتے ہیں۔ :)

اور ہاں۔۔۔ضروری نہیں آپ کو اپنی ساری خوبیاں اور خامیاں ایک ہی نشست (پوسٹ) میں یاد آجائیں۔۔۔اس لیے جیسے جیسے کوئی خوبی یا خامی آپ پر آشکار ہو، آپ ساتھ ساتھ بتا سکتے ہیں۔

آغاز میں کرتی ہوں۔۔۔۔۔: )

میری خامی:-
اگر کوئی مجھے ایک بار اگنور کرے تو میں بدلے میں کم سے کم ایک بار تو بری طرح اسے نظرانداز کرتی ہوں۔:(

میری خوبی:-
نظر انداز کرنے کا دورانیہ انتہائی مختصر ہوتا ہے۔۔۔کچھ ہی دن میں بھول بھال کر پھر پہلے جیسی ہوجاتی ہوں۔

میری خامی:-
ہر ایک سے بہت ساری توقعات رکھتی ہوں اور اگر کوئی میری توقع پر پورا نہ اترے تو بالکل خاموش ہوجاتی ہوں۔

میری خوبی:-
اس چیز کا احساس بھی رکھتی ہوں کہ کسی کو مجھ سے بھی کوئی توقع ہوسکتی ہے۔ اس لیے کسی کو مایوس نہیں کرتی۔

میری خامی:-
جب کسی فورم میں کوئی نیا تھریڈ شروع کروں تو خواہش ہوتی ہے کہ سب بڑھ چڑھ کرجواب دیں۔۔کبھی یہ نہیں سوچا کہ باقی لوگ بھی تو مجھ سے سب جگہ جواب کی امید رکھتے ہوں گے۔ ہے نا میری خام خیالی۔۔میرامطلب ہے بڑی خامی :(

میری خوبی:-
اپنی غلطی کا احساس بہت جلدی ہوجاتاہے۔ :p

ابھی کے لیے اتنا کافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر تھریڈ سمجھنے میں مشکل پیش آرہی ہو تو۔۔۔۔۔۔ پیشگی معذرت

او ہاں جاتے جاتے ایک اور خوبی یاد آگئی۔۔۔۔ 8)

میری خوبی-:

میں بہت اچھی ہوں۔ :lol: ( بلاتبصرہ)
 
ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام،

امن، اچھا تھریڈ ہے۔ تمھاری ایک خوبی میں بتاؤں کیا؟ بتا دیتی ہوں، امید ہے برا نہیں مناؤ گی۔

جب تم اپنے آپ کو Express کرنا چاہ رہی ہوتی ہو تو نیا تھریڈ کھول لیتی ہوں۔ :p

امن ایمان نے کہا:
میری خوبی:-
نظر انداز کرنے کا دورانیہ انتہائی مختصر ہوتا ہے۔۔۔کچھ ہی دن میں بھول بھال کر پھر پہلے جیسی ہوجاتی ہوں۔
نظر انداز کرنے کا دورانیہ مختصر۔۔۔۔اور کچھ دن میں بھول بھال جاتی ہو؟ اور میں کچھ پل میں ہی سب کچھ بھول جاتی ہوں۔ :(

اچھا، ابھی مجھے بہت کام ہیں، ذرا فارغ ہو کر اپنی ساری خامیاں بیان کروں گی (کمزوریاں نہیں۔ :wink: ) خوبی تو کوئی مجھ میں ہے ہی نہیں۔ :roll:
 
تیشہ

محفلین
:D میری خامی یہ ہے کہ میں مجبوری کا کؤئی کام نہیں کر سکتی :D ، چاہے کوئی کتنی بڑی مجبوری کیوں نہ ہو مجھ سے زبردستی کا کچھ نہیں ہو سکتا ۔ :(

دوسری خامی ۔ جن سے سوچ ، خیالات ملتے ہوں تو ہی دوستی کرتی ہوں ورنہ میں مغرور اور بدتمیز منہ پھٹ بھی ہوں :D
جو دل میں ہو وہی منہ پر کہتی ہوں ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
آہا خوبیوں کی کیا ہی بات :p

کہاں سے شروع کروں :?

کوشیش کرتی ہوں کسی کا دل نہ دکھایاُ کروں مگر دکھنوں ُ والوں کے پھر بھی دکھُ جاتے ہوںتو پتا نہیں :p

صاف گو ہوں ۔ جھوٹ سے سخت نفرت ساتھ میں جھوٹے لوگوں سے ۔ :x
جیسی ہوں ۔ ویسی ہی ہوں بناوٹ نہیں کرتی ۔ جو اندر سے ہوں وہی باہر سے ہوں ۔ بنتی نہیں 8)
بولڈ بہت ہوں ۔ مگر سادہ طبعیت کی ہوں
سیدھی سادھی :p 8)
اپنے بارے میں سچ بول دیتی ہوں چھپاتی نہیں ۔

اور جو مجھ سے ملتے ہیں اک بار وہ بہت تعریف کرتے ہیں کہ بہت پرخلوص ، اور بہت نائس لیڈی ۔ 8) ینگ لیڈی ۔ اور بہت ہمت حوصلے والی ماں اپنے بچوں کی :D 8)

اب اک خوبی ہو تو بیان کروں ۔ اتنی ہیں کہ بتاتے بتاتے صبخ ہوجائے :lol: :lol:

اب کوئی اور بتائے ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔ :roll:
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔ :p

مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll: :(
 
امن ایمان

محفلین
ایک بات تو ثابت ہوگئی کہ لڑکیاں بہت سچی اور کھری ہوتی ہیں۔۔۔اور بلاخوف و خطر اپنی خامیاں + خوبیاں بتا دیتی ہیں۔۔بزدل لوگ شاید چھپاکے رکھنا چاہتے ہیں۔ :)

امن، اچھا تھریڈ ہے۔ تمھاری ایک خوبی میں بتاؤں کیا؟ بتا دیتی ہوں، امید ہے برا نہیں مناؤ گی۔
جب تم اپنے آپ کو Express کرنا چاہ رہی ہوتی ہو تو نیا تھریڈ کھول لیتی ہوں۔

ہیںںںںں :shock: آپ کو یہ کس طرح پتا چلا۔۔۔ :D ۔۔بس ماوراء آپ والی عادت۔۔۔۔۔جو سوچ رہی ہوتی ہوں وہ کہہ بھی دیتی ہوں۔

آپ کی یہ خوبی تو کمال ہے کہ کچھ ہی لمحوں میں آپ سب بھول جاتی ہیں۔۔۔۔مجھے ٹھیک ہونے میں وقت لگتا ہے۔۔۔:(

ہممم ماوراء ہم کون سا سیرئیس ہو کر بات کر رہے ہیں۔۔۔آپ بھی بس جسٹ فار انجوامنٹ ہی سہی۔۔۔۔اپنی دیکھی بھالی خوبیوں کے بارے میں ضرور بتائیں نا۔۔۔۔۔۔اگر میں نے آپ کی خوبیاں بتانا شروع کردیں تو سب کہہ گے کہ مکھن لگا رہی ہے۔ :)
 
امن ایمان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:D میری خامی یہ ہے کہ میں مجبوری کا کؤئی کام نہیں کر سکتی :D ، چاہے کوئی کتنی بڑی مجبوری کیوں نہ ہو مجھ سے زبردستی کا کچھ نہیں ہو سکتا ۔ :(

دوسری خامی ۔ جن سے سوچ ، خیالات ملتے ہوں تو ہی دوستی کرتی ہوں ورنہ میں مغرور اور بدتمیز منہ پھٹ بھی ہوں :D
جو دل میں ہو وہی منہ پر کہتی ہوں ۔ :p

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔بوچھی باجو۔۔۔مزا آیا :)۔۔۔آپ کی خوبیوں کے تو کیا کہنے۔۔۔۔۔اور آپ نے بالکل سچ کہا۔۔۔۔آپ واقعی بہت سچی اور کھری ہیں۔۔۔۔:) رہی بات دوستی کی۔۔۔۔۔۔۔
تو اب مجھے پتہ چل گیا کہ شاید میری اور آپ کی دوستی کبھی نہیں ہوسکے گی۔۔۔:(

ایک خوبی تو آپ کی طرح مجھ میں بھی ہے۔۔۔۔منافقت بالکل نہیں کرسکتی۔۔۔۔۔اور دوستی میں کمپرومائز۔۔۔۔۔نو وے :)
 
نہیں امن کچھ غلط فہمی سی لگ رہی آپکو ۔ ہماری دوستی ہو سکتی ہے ۔ مجھے بس ای میل کا جواب دینے کا وقت نہیں ہوا :( روز سوچتی ہوں امن کو جواب لکھوں مگر کسی اور کام میں لگ جاتی ہوں ۔ میری طرف سے کچھ غلط مت سوچ لینا ۔ میں لکھتی ہوں جواب ۔ کچھ دیر میں :)
جب سب سے دوستی ہے تو آپ سے کیونکر نہیں ہو سکتی بھلا ۔؟ بس ہمارے ٹائمنگ الگ ہیں آن لائن آنے کے ۔ ورنہ اور تو آیسی کوئی بات نہیں ۔
care2.gif
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔ :roll:
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔ :p

مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll: :(

:D ذرا ادھر کوئی آئے میری خوبیاں جو ابھی تک سامنے آئیں ہیں تو بیان کی جآئیں ۔

فرزانہ ۔ ۔ ۔ ۔ :p ذکریا ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ۔سارہ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ض بط ۔ ۔۔ ۔۔۔۔
کوئی تو آئے ۔ :D
 
امن ایمان

محفلین
ماوراء نے کہا:
مکھن؟؟ مکھن تو تب لگاؤ، جب تم نے مجھ سے کوئی کام نکلوانا ہو۔

:oops: اوہ دیکھا غلط اردو لکھ دی۔۔۔۔میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ میں آپ کی تعریف اس لیے نہیں کر رہی تھی کہ اگر کی، تو لوگ سمجھیں گے کہ مجھے آپ سے کوئی مطلب ہے۔ :)
 
عمر سیف

محفلین
خوبیاں ہی خوبیاں ہیں۔ اس میں شک نہیں۔ میرا ووٹ آپ کی طرف ہی ہے۔ بیاں میں کر نہیں پاؤں گا۔ :)
مجھے الفاظ نہیں ملتے یہ آپ جانتی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:

:D :D گڈ ۔

تھوڑا تفصیل بھی تو بیان کرتے نا ۔ ورنہ پتا کیسے چلے گا کیا خوبیاں ہیں میرے میں 8)

تم تو بہت سال سے واقف ذرا بیا ن دو اپنا :D
 
تیشہ

محفلین
:D ابھی میری سہیلی نہیں آرہیں آجکل ورنہ وہ بھی بتاتیں کیا خوبیاں ہیں مجھ میں :lol: :lol:

فرزانہ ۔ ؟؟؟ ؟ ؟ :(
 
امن ایمان

محفلین
بوچھی نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D میری خامی یہ ہے کہ میں مجبوری کا کؤئی کام نہیں کر سکتی :D ، چاہے کوئی کتنی بڑی مجبوری کیوں نہ ہو مجھ سے زبردستی کا کچھ نہیں ہو سکتا ۔ :(

دوسری خامی ۔ جن سے سوچ ، خیالات ملتے ہوں تو ہی دوستی کرتی ہوں ورنہ میں مغرور اور بدتمیز منہ پھٹ بھی ہوں :D
جو دل میں ہو وہی منہ پر کہتی ہوں ۔ :p

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔بوچھی باجو۔۔۔مزا آیا :)۔۔۔آپ کی خوبیوں کے تو کیا کہنے۔۔۔۔۔اور آپ نے بالکل سچ کہا۔۔۔۔آپ واقعی بہت سچی اور کھری ہیں۔۔۔۔:) رہی بات دوستی کی۔۔۔۔۔۔۔
تو اب مجھے پتہ چل گیا کہ شاید میری اور آپ کی دوستی کبھی نہیں ہوسکے گی۔۔۔:(

ایک خوبی تو آپ کی طرح مجھ میں بھی ہے۔۔۔۔منافقت بالکل نہیں کرسکتی۔۔۔۔۔اور دوستی میں کمپرومائز۔۔۔۔۔نو وے :)

نہیں امن کچھ غلط فہمی سی لگ رہی آپکو ۔ ہماری دوستی ہو سکتی ہے ۔ مجھے بس ای میل کا جواب دینے کا وقت نہیں ہوا :( روز سوچتی ہوں امن کو جواب لکھوں مگر کسی اور کام میں لگ جاتی ہوں ۔ میری طرف سے کچھ غلط مت سوچ لینا ۔ میں لکھتی ہوں جواب ۔ کچھ دیر میں :)
جب سب سے دوستی ہے تو آپ سے کیونکر نہیں ہو سکتی بھلا ۔؟ بس ہمارے ٹائمنگ الگ ہیں آن لائن آنے کے ۔ ورنہ اور تو آیسی کوئی بات نہیں ۔
care2.gif

اوہ
oh.gif

آج کا دن۔۔نہیں بلکہ آج کی رات سب جگہ شرمندہ شرمندہ ہونا پڑ رہا ہے۔۔۔شازی آپو میں نے اس میل کی وجہ سے تو ایسا نہیں کہا تھا۔۔
no.gif

اور جناب آپ سے کون کہہ رہا ہے کہ اگر پکی والی دوستی نہ ہوئی تو میں آپ کی جان چھوڑ دوں گی۔۔۔نا جی۔۔ اب یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔چاہے جان پہچان اتنی رہے یا اس سے زیادہ۔۔۔بات تو آپ سے ہوتی رہے گی۔۔آپ کو میں نے اپنی گڈ بکس میں ایڈ کرلیا ہے۔ :) ۔۔مجھے امید ہے انشاءاللہ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ہم ایک دوسرے کو سمجھتے بھی جائیں گے۔ :)
 
بیان یہی ہے کہ آپ جیسا دُنیا میں اور کوئی نہیں۔ مسکا نہ پہلے کبھی لگایا نہ آج لگا رہا ہوں۔ آئی مِین اِٹ۔ اور آپ کو تعریف کی ہرگز ضرورت نہیں کیونکہ آپ بیسٹ ہیں۔ اور بیسٹ لوگوں کو کبھی تعریف کی ضرورت نہیں پڑتی۔ صحیح کہا نا۔ :)
 
:) ۔
 
:) جانتی ہوں نا تم نے کبھی مسکا نہیں لگایا چاہے وہ کوئی بھی کیوں نہ ہو ۔ اسی لئے تو تم سے بولا ض ب ط ذرا آنا :D مجھے پتآ تم نے جو کچھ بولنا کہنا وہ بلکل سیدھا اور صاف بولنا ہے میرے جیسے ۔ :D
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D ابھی میری سہیلی نہیں آرہیں آجکل ورنہ وہ بھی بتاتیں کیا خوبیاں ہیں مجھ میں :lol: :lol:

فرزانہ ۔ ؟؟؟ ؟ ؟ :(
باجو، میں تو آپ کی خامیاں بتاؤں گی۔ :p

بتانے کی ضرورت نہیں کہ میں جانتی ہوں :lol: :lol:
موڈی ۔ غصیلی ۔۔ زہریلی ۔۔۔
اور جو بچا ہو وہ تم بتا جاؤ ۔ :p
 
Top