کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔

lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔:roll: :p
سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔
6da22096.gif

تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔ :wink:
ارے رے ۔۔ مار کیوں رہی ہو ۔۔ :roll: ۔۔ میں تمہاری خوبیاں نہیں لے رہی ۔۔۔ :? ۔۔۔
میرے پاس اپنی ہی بہت ہیں ۔۔۔ :wink: :)
باجو نے 1 ہی پوسٹ میں 1 ساتھ نہیں نمٹادیا ہمیں ۔۔؟ :roll:

:( :cry: تو سارہ اب میں کیا کروں ؟ تم سب میں فرق نہیں سمجھتی اسی لئے ایک میں ہی لکھا نا ۔ :?
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔ :oops:
 
ماوراء

محفلین
سارہ کی خوبیاں۔

1۔ خوش مزاج
2۔ کم گو
3۔ اچھی رازداں
4۔ بات کو سمجھنے والی
5۔ اچھی سامع
6۔ سب سے بڑی بات۔۔۔میری آج تک سارہ سے لڑائی نہیں ہوئی۔ ورنہ ہر کسی سے کسی نہ کسی بات پر تو ضرور ان بن ہو چکی ہے۔ :oops: (ویسے حجاب اور سارا سے بھی لڑائی نہیں ہوئی۔ :p )
 
تیشہ

میں جب تم سے اور سارہ سے مل نا لو کیسے جانوں کیا خامیاں ہیں ۔؟ :?
اتنا جانتی ہوں بہت اچھی ہو دونوں ۔ اب خامیوں کا پتا نہیں کہ یہ تو ملنے پر سامنے آیا کرتیں ہیں ۔ :D
لندن آؤ آکر میرے ہاں کچھ دن رہو تو بتاؤں نا ۔
:chalo:
 
سارہ خان

عقلمند تو تم تب ہی ہوگی نہ جب “بڑی “ ہوگی ۔۔۔ :wink: :) ۔۔۔ وسے تمہاری اس بات سے کہ ۔۔۔سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ ۔۔۔ مجھے بھی تمہاری عقلمندی پر کچھ کچھ شک ہو رہا ہے ۔۔۔:wink: :p
 
خوبیاں تو بالکل ٹھیک ٹھیک لکھی ہیں ماورا ۔۔۔ :) مجھے جاننے والے اکثر لوگ میرے بارے میں یہی کہتے ہیں ۔۔۔اور تم اب نظر مت لگاؤ خود ہی کہ ہماری لڑائی نہیں ہوئی ۔۔ :roll: ۔۔۔ لڑائی وہاں ہوتی ہے جہاں ایک دوسرے کو سمجھنے میں غلطی کی گئی ہو ۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں کیوں بتاؤں تمہاری خامیاں ۔۔ تم نے بتائی ہیں میری ۔۔
tongue.gif
۔۔۔ :p
ویسے تم نے خود ہی کہا ہے نہ کہ اچھا دوست خامیاں کان میں بتاتا ہے سب کے سامنے نہیں ۔۔۔۔ تو پھر کان ادھر لاؤ میں بتا دیتی ہوں ۔۔۔ :p ۔۔ اب اس خوش فہمی مین مت رہنا کہ مجھے تم میں خامیاں نظر ہی نہیں آتیں ۔۔۔
tongue.gif
۔۔۔ لیکن یہاں میں نہیں لکھ رہی ۔۔۔ البتہ تمہیں اجازت ہے ۔۔ جتنی دل چاہے میری خامیاں لکھ سکتی ہو ۔۔۔ :p
چلو، پھر جلدی سے میری خامیوں کی لسٹ بنا کر پی ایم کر دو۔ (بلکہ میں نے تم سے ایک بات بھی کہنی ہے، لیکن تمھارا پی ایم آنے کے بعد کہوں گی)

لیکن سارہ، تمھاری خامیاں کیا بتاؤں؟ مجھے تو یاد کرنے سے بھی تمھاری کوئی خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll:
دوست کی نظر سے مت دیکھو نہ ۔۔ عام نظر سے دیکھوگی تو خامیاں نظر آئیں گی ۔۔ :) ۔۔ دوست کی نظر سے تو مجھے بھی تم میں کوئی خامی نظر نہیں ائی ۔۔۔
ویسے بھی کسی دانشور کا قول ہے نہ کہ ۔۔“ اگر تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہاری خوبیوں پر نظر رکھیں تو تم دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھنا چھوڑ دو۔۔“۔۔۔
ماورا تمہارا آج کا ذپ غلطی سے پڑھے بغیر ہی ڈیلیٹ ہوگیا۔۔۔ :oops: ۔:( ۔ تم پلیز وہ پھر سے سینڈ کرنا ۔۔۔ :(
لو بھلا، دوست کی نظر سے کیوں نہ دیکھوں۔ اب تم میری دوست ہو تو دوست کی نظر سے ہی دیکھنا ہے نا۔
اور میرا اپنا خیال ہے بلکہ میری خوبی ہے، کہ جو مجھے اچھا لگتا ہے اس میں مجھے کوئی خامی دکھائی ہی نہیں دیتی۔اور اگر انسان میں خوبیاں زیادہ ہوں تو وہ اس کی خامیوں پر حاوی آ جاتی ہیں۔ اور چھوٹی چھوٹی خامیاں دکھائی نہیں دیتیں۔ یا ان کو ہم اہمیت نہیں دیتے۔

چلو نتیجہ یہ نکلا کہ نہ تم میری اور نہ میں تمھاری کوئی خامی نکال سکی۔ اس لیے اب ایک دوسرے کی خوبیاں لکھتے ہیں۔ :wink: :D
چلو پھر تم لکھو پہلے میری ۔۔ پھر میں تمہاری لکھتی ہوب ۔۔۔ :p :)
اف۔۔۔ اس تھریڈ میں آنا یاد ہی نہیں رہا۔ اچھا، میں تمھاری لکھتی ہوں۔
اور اب میری باری ہے تمہاری خوبیاں لکھنے کی ۔۔ :)
ماورا کی خوبیاں ۔۔
خوش مزاج
خوش اخلاق۔
خوش ذوق
صاف گو۔۔
حاضر جواب
زہین سمجھدار
کیئرنگ
اچھی اور قابل اعتماد دوست ۔۔
 
lol...باجو اب ہم لندن آئیں بھی تو اپنی خامیاں بتانے کے لئے ۔۔۔ :) :p
 
اب میرا خیال ہے بڑا ہو ہی جانا چاہیے مجھے۔ :p

اچھی نہیں ہو کیا؟؟؟ جو بات میں کہہ دوں وہ جھوٹ نہیں ہو سکتی۔ اس لیے میری عقلمندی پر بھی شک نہ کرو۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ کی خوبیاں۔

1۔ خوش مزاج
2۔ کم گو
3۔ اچھی رازداں
4۔ بات کو سمجھنے والی
5۔ اچھی سامع
6۔ سب سے بڑی بات۔۔۔میری آج تک سارہ سے لڑائی نہیں ہوئی۔ ورنہ ہر کسی سے کسی نہ کسی بات پر تو ضرور ان بن ہو چکی ہے۔ :oops: (ویسے حجاب اور سارا سے بھی لڑائی نہیں ہوئی۔ :p )
خوبیاں تو بالکل ٹھیک ٹھیک لکھی ہیں ماورا ۔۔۔ :) مجھے جاننے والے اکثر لوگ میرے بارے میں یہی کہتے ہیں ۔۔۔اور تم اب نظر مت لگاؤ خود ہی کہ ہماری لڑائی نہیں ہوئی ۔۔ :roll: ۔۔۔ لڑائی وہاں ہوتی ہے جہاں ایک دوسرے کو سمجھنے میں غلطی کی گئی ہو ۔۔۔ :)
مطلب میں پاس ہو گئی۔ اور کیا زبردست بات کہی۔ کہ لڑائیاں وہاں ہوتی ہیں جہاں ایک دوسرے کو سمجھا نہ جا رہا ہو۔
اور ایک بات میں بھی کہتی ہوں۔ ہماری دوستی اتنی کمزور(کچی) نہیں ہے کہ اسے نظر بھی لگے۔ :)
 
سارہ، کچھ زیادہ نہیں بول گئی؟ :p
کئیرنگ؟؟؟ مجھے تو سب کہتے ہیں کہ تمھیں کسی کی کوئی پرواہ نہیں۔ شاید تمھاری کیئر کرتی ہوں۔
خوش اخلاق، خوش مزاج۔۔یہ خوبیاں بھی کہیں کہیں ہی استعمال کرتی ہوں۔lol
ذہین، سمجھدار۔ یہ بات تو غلط ہے۔
 
lol..بڑی جلدی خیال آیا بڑا ہونے کا ۔۔۔ :p

یہی میں نے نہ چاہا تھا، یہی کرنا پڑا آخر
بڑا ہونے سے ڈرتا تھا، بڑا ہونا پڑا مجھکو۔۔۔ :wink:

اچھی تو میں ہوں ۔۔ پر اب اتنی بھی نہیں ۔۔۔ :oops: ۔۔۔ لیکن تم کہتی کہتی ہو تو مان لیتے ہیں ۔۔ :) ۔۔ اب تمہیں جھوٹا تو نہیں کہہ سکتی نا۔۔۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ کی خوبیاں۔

1۔ خوش مزاج
2۔ کم گو
3۔ اچھی رازداں
4۔ بات کو سمجھنے والی
5۔ اچھی سامع
6۔ سب سے بڑی بات۔۔۔میری آج تک سارہ سے لڑائی نہیں ہوئی۔ ورنہ ہر کسی سے کسی نہ کسی بات پر تو ضرور ان بن ہو چکی ہے۔ :oops: (ویسے حجاب اور سارا سے بھی لڑائی نہیں ہوئی۔ :p )
خوبیاں تو بالکل ٹھیک ٹھیک لکھی ہیں ماورا ۔۔۔ :) مجھے جاننے والے اکثر لوگ میرے بارے میں یہی کہتے ہیں ۔۔۔اور تم اب نظر مت لگاؤ خود ہی کہ ہماری لڑائی نہیں ہوئی ۔۔ :roll: ۔۔۔ لڑائی وہاں ہوتی ہے جہاں ایک دوسرے کو سمجھنے میں غلطی کی گئی ہو ۔۔۔ :)
مطلب میں پاس ہو گئی۔ اور کیا زبردست بات کہی۔ کہ لڑائیاں وہاں ہوتی ہیں جہاں ایک دوسرے کو سمجھا نہ جا رہا ہو۔
اور ایک بات میں بھی کہتی ہوں۔ ہماری دوستی اتنی کمزور(کچی) نہیں ہے کہ اسے نظر بھی لگے۔ :)
بلکل پاس ہو گئیں وہ بھی ای ون گریڈ میں ۔۔۔ :wink:
دوستی کبھی کمزور نہیں ہوتی ماورا ۔۔۔ جو کمزور ہوتی ہے وہ دوستی نہیں وقتی تعلق ہوتا ہے ۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں کیوں بتاؤں تمہاری خامیاں ۔۔ تم نے بتائی ہیں میری ۔۔
tongue.gif
۔۔۔ :p
ویسے تم نے خود ہی کہا ہے نہ کہ اچھا دوست خامیاں کان میں بتاتا ہے سب کے سامنے نہیں ۔۔۔۔ تو پھر کان ادھر لاؤ میں بتا دیتی ہوں ۔۔۔ :p ۔۔ اب اس خوش فہمی مین مت رہنا کہ مجھے تم میں خامیاں نظر ہی نہیں آتیں ۔۔۔
tongue.gif
۔۔۔ لیکن یہاں میں نہیں لکھ رہی ۔۔۔ البتہ تمہیں اجازت ہے ۔۔ جتنی دل چاہے میری خامیاں لکھ سکتی ہو ۔۔۔ :p
چلو، پھر جلدی سے میری خامیوں کی لسٹ بنا کر پی ایم کر دو۔ (بلکہ میں نے تم سے ایک بات بھی کہنی ہے، لیکن تمھارا پی ایم آنے کے بعد کہوں گی)

لیکن سارہ، تمھاری خامیاں کیا بتاؤں؟ مجھے تو یاد کرنے سے بھی تمھاری کوئی خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll:
دوست کی نظر سے مت دیکھو نہ ۔۔ عام نظر سے دیکھوگی تو خامیاں نظر آئیں گی ۔۔ :) ۔۔ دوست کی نظر سے تو مجھے بھی تم میں کوئی خامی نظر نہیں ائی ۔۔۔
ویسے بھی کسی دانشور کا قول ہے نہ کہ ۔۔“ اگر تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہاری خوبیوں پر نظر رکھیں تو تم دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھنا چھوڑ دو۔۔“۔۔۔
ماورا تمہارا آج کا ذپ غلطی سے پڑھے بغیر ہی ڈیلیٹ ہوگیا۔۔۔ :oops: ۔:( ۔ تم پلیز وہ پھر سے سینڈ کرنا ۔۔۔ :(
لو بھلا، دوست کی نظر سے کیوں نہ دیکھوں۔ اب تم میری دوست ہو تو دوست کی نظر سے ہی دیکھنا ہے نا۔
اور میرا اپنا خیال ہے بلکہ میری خوبی ہے، کہ جو مجھے اچھا لگتا ہے اس میں مجھے کوئی خامی دکھائی ہی نہیں دیتی۔اور اگر انسان میں خوبیاں زیادہ ہوں تو وہ اس کی خامیوں پر حاوی آ جاتی ہیں۔ اور چھوٹی چھوٹی خامیاں دکھائی نہیں دیتیں۔ یا ان کو ہم اہمیت نہیں دیتے۔

چلو نتیجہ یہ نکلا کہ نہ تم میری اور نہ میں تمھاری کوئی خامی نکال سکی۔ اس لیے اب ایک دوسرے کی خوبیاں لکھتے ہیں۔ :wink: :D
چلو پھر تم لکھو پہلے میری ۔۔ پھر میں تمہاری لکھتی ہوب ۔۔۔ :p :)
اف۔۔۔ اس تھریڈ میں آنا یاد ہی نہیں رہا۔ اچھا، میں تمھاری لکھتی ہوں۔
اور اب میری باری ہے تمہاری خوبیاں لکھنے کی ۔۔ :)
ماورا کی خوبیاں ۔۔
خوش مزاج
خوش اخلاق۔
خوش ذوق
صاف گو۔۔
حاضر جواب
زہین سمجھدار
کیئرنگ
اچھی اور قابل اعتماد دوست ۔۔
سارہ، کچھ زیادہ نہیں بول گئی؟ :p
کئیرنگ؟؟؟ مجھے تو سب کہتے ہیں کہ تمھیں کسی کی کوئی پرواہ نہیں۔ شاید تمھاری کیئر کرتی ہوں۔
خوش اخلاق، خوش مزاج۔۔یہ خوبیاں بھی کہیں کہیں ہی استعمال کرتی ہوں۔lol
ذہین، سمجھدار۔ یہ بات تو غلط ہے۔
کچھ بھی زیادہ نہیں لکھا ۔۔ جو خوبیاں تم میں نظر آئیں وہ ہی لکھی ہیں ۔۔
سب لوگوں سے مجھے کیا ۔۔ میرے لئے تو ہو نہ کیئرنگ ۔۔:) ۔ ذہین اور سمجھدار تو باجو اور تفسیر بھیا بھی کہہ چکے ہیں ۔۔ بلکہ ٹیسٹ لے کر پاس کر چکے ہیں تو غلط کیسے ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ :p
صرف ہم ہی نہیں سبھی تجھے لا جواب کہتے ہیں ۔۔۔۔
پورا شعر نہیں لکھا ورنہ کچھ زیادہ ہو جاتا ۔۔۔
tongue.gif
:wink:
 
گلِ لالہ

محفلین
ہم نے پورا تھریڈ تو نہیں پڑھا لیکن جواب پوسٹ کرنے کا شوق تھا تو سوچا اپنی تعریف کر لیں پہلے۔ باقی صفحے بعد میں تسلی سے پڑھیں گے:)
ہمارے ذاتی خیال کے مطابق ہم مرقع خوبی ہیں یعنی ہم سمجھتے ہیں کہ ڈھیروں ڈھیر خوبیاں ہیں ہم میں لیکن ہمارے گھر والوں کی متفقہ رائے ذرا مختلف ہے :oops:
خیر سنجیدگی سے بات کی جائے تو ہماری خوبی یہ ہے کہ ہم ایک بار کو کمٹمنٹ کر لیں چاہے کتنا ہی نقصان کیوں نہ اٹھا لیں اس سے پیچھے نہیں ہٹتے ہیں۔ اسی وجی سے زندگی میں بہت سے نقصان اور دکھ بھی اٹھائے ہیں۔ اسی لئے کئی بار یہی خوبی خامی بھی لگتی ہے۔
ویسے خامیوں کی لسٹ بہت لمبی ہے پھر کبھی لکیں گے اگر کچھ سننے والے مل گئے تو :) :D
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے خامیوں کی لسٹ بہت لمبی ہے پھر کبھی لکیں گے اگر کچھ سننے والے مل گئے تو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خامیوں کی لسٹ سننے والے تو مل جائیں گے لیکن محفل کے صفحے کی طوالت کا خیال رکھیئے گا، کہیں اس سے بھی باہر نہ نکل جائیں۔

آپ کی خوبی بہت پسند آئی، اب اسی بات سے تو ہم نے فائدہ اٹھانا ہے۔

اور مزید یہ بتا دیں کہ ہم آپ کی رائے کو مقدم جانیں یا آپ کے گھر والوں کی :wink:
 
گلِ لالہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

اگر صفحے کی طوالت کو ملحوظِ خاطر رکھنا ہے تو پھر تو ہم اپنی خامیاں نہیں بیان کر سکیں گے :(
کیوں نہیں جی بات ہے کوئی وعدہ کرنے کی اور ہم اپنی کمٹمنٹ سے پھرنے والوں میں سے نہیں ہیں :)۔۔۔۔ جہاں تک مقدم رائے کی بات ہے تو ہمارا خیال ہے کہ ہمارے گھر والے ٹھیک ہی کہتے ہیں یہ اور بات ہے ہمارا ان کی اس رائے کے بارے میں ۔۔میں نہ مانوں والاجواب ہوتا ہے :D یہ بھی ہماری ایک اضافی خوبی ہے :oops:آخرچچا غالب اور انکل گلیلیو کی خوبیوں کا اعتراف زمانے نے دیر سے ہی کیا تھا ناں :D
 
ماوراء

محفلین
سارہ، بڑی ہونے کا شوشہ وقفے وقفے سے میں چھوڑتی رہتی ہوں۔ مثلاً جب جب میں ایک سال بڑی ہوتی ہوں، تو اپنی سالگرہ پر کہتی ہوں کہ نہیں، اب سیانی ہو جاؤں گی۔ کچھ دن عمل۔۔پھر ویسی ہی۔ :p
لیکن مجھے امید ہے کہ ایک دن مکمل بڑی ہو ہی جاؤں گی۔کیونکہ بڑا ہونا ہی پڑتا ہے۔ :D
دوستی کبھی کمزور نہیں ہوتی ماورا ۔۔۔ جو کمزور ہوتی ہے وہ دوستی نہیں وقتی تعلق ہوتا ہے ۔۔۔
ویسے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ تم اب بڑی (سیانی) ہو ہی گئی ہو۔ :wink:

صرف ہم ہی نہیں سبھی تجھے لا جواب کہتے ہیں
lol۔ شکر ہے پورا شعر نہیں لکھا۔ ورنہ مجھے یقین ہو جانا تھا کہ مکھن لگا رہی ہو۔
ویسے پورا شعر لکھنا تو سہی۔ کسی موقع پر بولنے کے لیے اچھا لگ رہا۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
گلِ لالہ نے کہا:
oops:آخرچچا غالب اور انکل گلیلیو کی خوبیوں کا اعتراف زمانے نے دیر سے ہی کیا تھا ناں :D

کیوں نہیں، کیوں نہیں، ہمیں بھی آپ میں بہت خوبیاں نظر آ رہی ہیں، اور بے فکر رہیں زمانہ بھی آپ کی ان خوبیوں کا اعتراف صرف یہی کوئی ڈیڑھ دو سو سال بعد کر ہی لے گا۔ :wink:
 
Top