کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

شمشاد

لائبریرین
۔۔۔۔بڑی ہونے کا شوشہ وقفے وقفے سے میں چھوڑتی رہتی ہوں۔ مثلاً جب جب میں ایک سال بڑی ہوتی ہوں، تو اپنی سالگرہ پر کہتی ہوں کہ نہیں، اب سیانی ہو جاؤں گی۔ کچھ دن عمل۔۔پھر ویسی ہی۔ :p
لیکن مجھے امید ہے کہ ایک دن مکمل بڑی ہو ہی جاؤں گی۔کیونکہ بڑا ہونا ہی پڑتا ہے۔ :D
:D

پتہ نہیں یہ شعر کیوں یاد آیا :

یہی میں نے نہ چاہا تھا، یہی کرنا پڑا آخر
بڑا ہونے سے ڈرتا تھا، بڑا ہونا پڑا مجھکو
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، سارہ نے یہی شعر تو اوپر والی پوسٹ میں لکھا ہے۔

اور سارہ یاد آیا۔۔۔ وہ تمھاری غلطیاں اب کوئی کیوں نہیں نکالتا؟؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔

lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔:roll: :p
سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔
6da22096.gif

تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔ :wink:
ارے رے ۔۔ مار کیوں رہی ہو ۔۔ :roll: ۔۔ میں تمہاری خوبیاں نہیں لے رہی ۔۔۔ :? ۔۔۔
میرے پاس اپنی ہی بہت ہیں ۔۔۔ :wink: :)
باجو نے 1 ہی پوسٹ میں 1 ساتھ نہیں نمٹادیا ہمیں ۔۔؟ :roll:

:( :cry: تو سارہ اب میں کیا کروں ؟ تم سب میں فرق نہیں سمجھتی اسی لئے ایک میں ہی لکھا نا ۔ :?
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔ :oops:

میں جب تم سے اور سارہ سے مل نا لو کیسے جانوں کیا خامیاں ہیں ۔؟ :?
اتنا جانتی ہوں بہت اچھی ہو دونوں ۔ اب خامیوں کا پتا نہیں کہ یہ تو ملنے پر سامنے آیا کرتیں ہیں ۔ :D
لندن آؤ آکر میرے ہاں کچھ دن رہو تو بتاؤں نا ۔
:chalo:
lol...باجو اب ہم لندن آئیں بھی تو اپنی خامیاں بتانے کے لئے ۔۔۔ :) :p

تو کیا ہرج ہے آجاؤ ۔ :p ورنہ میں آجاتی ہوں ملاقات ہو تو صیح طرح سے اک دوسرے کا پتا بھی چلتا ہے ۔ :lol:
اور خامیاں بھی سامنے آجاتی ہیں ،

مگر مجھے صرف خوبیوں کا معلوم ہے تم دونوںکی ۔ خامی کیا ہے نہیں جانتی ۔ :?
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ، بڑی ہونے کا شوشہ وقفے وقفے سے میں چھوڑتی رہتی ہوں۔ مثلاً جب جب میں ایک سال بڑی ہوتی ہوں، تو اپنی سالگرہ پر کہتی ہوں کہ نہیں، اب سیانی ہو جاؤں گی۔ کچھ دن عمل۔۔پھر ویسی ہی۔ :p
لیکن مجھے امید ہے کہ ایک دن مکمل بڑی ہو ہی جاؤں گی۔کیونکہ بڑا ہونا ہی پڑتا ہے۔ :D
دوستی کبھی کمزور نہیں ہوتی ماورا ۔۔۔ جو کمزور ہوتی ہے وہ دوستی نہیں وقتی تعلق ہوتا ہے ۔۔۔
ویسے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ تم اب بڑی (سیانی) ہو ہی گئی ہو۔ :wink:

صرف ہم ہی نہیں سبھی تجھے لا جواب کہتے ہیں
lol۔ شکر ہے پورا شعر نہیں لکھا۔ ورنہ مجھے یقین ہو جانا تھا کہ مکھن لگا رہی ہو۔
ویسے پورا شعر لکھنا تو سہی۔ کسی موقع پر بولنے کے لیے اچھا لگ رہا۔ :D
ہاہاہا۔۔ آہی جائے گا تمہارا بھی ایک دن ۔۔ امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔۔ :wink: ۔ واقعی بڑا ہونا چاہو نہ چاہو یہ دنیا بڑا بنا ہی دیتی ہے ۔۔۔ :p :) ۔۔
ویسے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ تم اب بڑی (سیانی) ہو ہی گئی ہو۔
:p ..مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے آجکل ۔۔۔ :) ۔۔ ویسے بڑی بڑی باتیں کرنے سے کوئی بڑا نہیں ہوجاتا ۔۔۔ باجو کو دیکھو ۔۔ باتوں میں ان سے کسی کا مقابلہ نہیں ۔۔ لیکن ہیں ابھی تک ننھی منی ۔۔۔ :wink: :p ۔۔۔
ٔ
۔۔ lol۔ شکر ہے پورا شعر نہیں لکھا۔ ورنہ مجھے یقین ہو جانا تھا کہ مکھن لگا رہی ہو۔
ویسے پورا شعر لکھنا تو سہی۔ کسی موقع پر بولنے کے لیے اچھا لگ رہا۔
میں نے اس ہی لئے پورا نہین لکھا تھا ۔۔ مجھے پتا تھا تم میرے خلوص کا مکھن بنا دوگی ۔۔ :(
ویسے لگتا ہے آدھے شعر سے تمہاری تسلی نہیں ہوئی ۔۔۔
tongue.gif
۔۔ :wink: ۔۔۔ میں پورا لکھ دیتی ہوں ۔۔
چمن کے سارے پھول تجھے گلاب کہتے ہیں
صرف ہم نہیں سب ہی تجھے لا جواب کہتے ہیں ۔۔
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، سارہ نے یہی شعر تو اوپر والی پوسٹ میں لکھا ہے۔

اور سارہ یاد آیا۔۔۔ وہ تمھاری غلطیاں اب کوئی کیوں نہیں نکالتا؟؟ :roll:
ماورا تم نے دیکھا نہیں کہ لائبریری ٹیم گپ شپ کی موڈ نہیں رہی ۔۔ اس لئے اب اس کو غلطیاں نکالنے کا موقع نہیں ملتا ۔:) ۔۔ میری غلطیوں کی غلطی کی سزا پوری لائبریری ٹیم کو ملی ۔۔ :? :roll:
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
[quote:6575af7611="بوچھی"]
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔

lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔:roll: :p
سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔
6da22096.gif

تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔ :wink:
ارے رے ۔۔ مار کیوں رہی ہو ۔۔ :roll: ۔۔ میں تمہاری خوبیاں نہیں لے رہی ۔۔۔ :? ۔۔۔
میرے پاس اپنی ہی بہت ہیں ۔۔۔ :wink: :)
باجو نے 1 ہی پوسٹ میں 1 ساتھ نہیں نمٹادیا ہمیں ۔۔؟ :roll:

:( :cry: تو سارہ اب میں کیا کروں ؟ تم سب میں فرق نہیں سمجھتی اسی لئے ایک میں ہی لکھا نا ۔ :?
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔ :oops:

میں جب تم سے اور سارہ سے مل نا لو کیسے جانوں کیا خامیاں ہیں ۔؟ :?
اتنا جانتی ہوں بہت اچھی ہو دونوں ۔ اب خامیوں کا پتا نہیں کہ یہ تو ملنے پر سامنے آیا کرتیں ہیں ۔ :D
لندن آؤ آکر میرے ہاں کچھ دن رہو تو بتاؤں نا ۔
:chalo:
lol...باجو اب ہم لندن آئیں بھی تو اپنی خامیاں بتانے کے لئے ۔۔۔ :) :p

تو کیا ہرج ہے آجاؤ ۔ :p ورنہ میں آجاتی ہوں ملاقات ہو تو صیح طرح سے اک دوسرے کا پتا بھی چلتا ہے ۔ :lol:
اور خامیاں بھی سامنے آجاتی ہیں ،

مگر مجھے صرف خوبیوں کا معلوم ہے تم دونوںکی ۔ خامی کیا ہے نہیں جانتی ۔ :?[/quote:6575af7611]
آپ آجائے باجو ۔۔ اسی بہانے آجائیں ۔۔ ویسے تو آپ یہاں آنے سے گھبراتی ہیں ۔۔ :p ۔۔۔ ملاقات بھی ہو جائےگی ۔۔ اور کیا پتا خامیوں کے بجائے کچھ مزید خوبیاں سامنے آ جائیں آپ کے ۔۔ :p ۔۔ :)
 
گلِ لالہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
گلِ لالہ نے کہا:
oops:آخرچچا غالب اور انکل گلیلیو کی خوبیوں کا اعتراف زمانے نے دیر سے ہی کیا تھا ناں :D

کیوں نہیں، کیوں نہیں، ہمیں بھی آپ میں بہت خوبیاں نظر آ رہی ہیں، اور بے فکر رہیں زمانہ بھی آپ کی ان خوبیوں کا اعتراف صرف یہی کوئی ڈیڑھ دو سو سال بعد کر ہی لے گا۔ :wink:
ہمارے گھر والے بھی یہی کہتے ہیں۔ آپ نے کہہ کر مہر تصدیق لگا دی۔ اور ہم یہ کہتے ہیں کہ چلو ڈیڑھ سو سال بعد ہی سہی۔ کرے گا تو سہی نا۔ اسی لئے ہم سب کو زبردستی اپنے آٹوگراف دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ بعد میں ہم نہیں ہونگے تو کسی کو افسوس نہ رہ جائے :drama:
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
[quote:c18541ebd8="ماوراء"][quote:c18541ebd8="بوچھی"]
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔

lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔:roll: :p
سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔
6da22096.gif

تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔ :wink:
ارے رے ۔۔ مار کیوں رہی ہو ۔۔ :roll: ۔۔ میں تمہاری خوبیاں نہیں لے رہی ۔۔۔ :? ۔۔۔
میرے پاس اپنی ہی بہت ہیں ۔۔۔ :wink: :)
باجو نے 1 ہی پوسٹ میں 1 ساتھ نہیں نمٹادیا ہمیں ۔۔؟ :roll:

:( :cry: تو سارہ اب میں کیا کروں ؟ تم سب میں فرق نہیں سمجھتی اسی لئے ایک میں ہی لکھا نا ۔ :?
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔ :oops:

میں جب تم سے اور سارہ سے مل نا لو کیسے جانوں کیا خامیاں ہیں ۔؟ :?
اتنا جانتی ہوں بہت اچھی ہو دونوں ۔ اب خامیوں کا پتا نہیں کہ یہ تو ملنے پر سامنے آیا کرتیں ہیں ۔ :D
لندن آؤ آکر میرے ہاں کچھ دن رہو تو بتاؤں نا ۔
:chalo:
lol...باجو اب ہم لندن آئیں بھی تو اپنی خامیاں بتانے کے لئے ۔۔۔ :) :p

تو کیا ہرج ہے آجاؤ ۔ :p ورنہ میں آجاتی ہوں ملاقات ہو تو صیح طرح سے اک دوسرے کا پتا بھی چلتا ہے ۔ :lol:
اور خامیاں بھی سامنے آجاتی ہیں ،

مگر مجھے صرف خوبیوں کا معلوم ہے تم دونوںکی ۔ خامی کیا ہے نہیں جانتی ۔ :?[/quote:c18541ebd8]
آپ آجائے باجو ۔۔ اسی بہانے آجائیں ۔۔ ویسے تو آپ یہاں آنے سے گھبراتی ہیں ۔۔ :p ۔۔۔ ملاقات بھی ہو جائےگی ۔۔ اور کیا پتا خامیوں کے بجائے کچھ مزید خوبیاں سامنے آ جائیں آپ کے ۔۔ :p ۔۔ :)[/quote:c18541ebd8]

ٹھیک ہے اگلے سال کا انتظار کرو ، میں اگلے سال ہی آؤں گی ۔ کیونکہ ابھی تو میری چھوٹی سس گئی ہوئی ہے اور سترہ کو واپس آرہی۔ میری ساری شاپنگ تو اب ؤہ لے آئی اب میں کس لئے جاؤں پاکستان ۔؟ :D
اگلے سال شاپنگ کے لئے آجاؤں گی ۔ تب تمھاری خوبیاں + خامیاں دیکھ جاؤں گی ۔ سچ کہتی ہو کیا پتا مزید خوبیاں سامنے آجائیں تمھاری ۔ کھانے کھاؤں گی میں تم سے چٹ پٹے :p
اور کھیر ، تب بتاؤں گی کتنی خوبیاں ہیں ۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
[quote:e3b793fd29="بوچھی"][quote:e3b793fd29="ماوراء"][quote:e3b793fd29="بوچھی"]
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔

lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔:roll: :p
سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔
6da22096.gif

تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔ :wink:
ارے رے ۔۔ مار کیوں رہی ہو ۔۔ :roll: ۔۔ میں تمہاری خوبیاں نہیں لے رہی ۔۔۔ :? ۔۔۔
میرے پاس اپنی ہی بہت ہیں ۔۔۔ :wink: :)
باجو نے 1 ہی پوسٹ میں 1 ساتھ نہیں نمٹادیا ہمیں ۔۔؟ :roll:

:( :cry: تو سارہ اب میں کیا کروں ؟ تم سب میں فرق نہیں سمجھتی اسی لئے ایک میں ہی لکھا نا ۔ :?
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔ :oops:

میں جب تم سے اور سارہ سے مل نا لو کیسے جانوں کیا خامیاں ہیں ۔؟ :?
اتنا جانتی ہوں بہت اچھی ہو دونوں ۔ اب خامیوں کا پتا نہیں کہ یہ تو ملنے پر سامنے آیا کرتیں ہیں ۔ :D
لندن آؤ آکر میرے ہاں کچھ دن رہو تو بتاؤں نا ۔
:chalo:
lol...باجو اب ہم لندن آئیں بھی تو اپنی خامیاں بتانے کے لئے ۔۔۔ :) :p

تو کیا ہرج ہے آجاؤ ۔ :p ورنہ میں آجاتی ہوں ملاقات ہو تو صیح طرح سے اک دوسرے کا پتا بھی چلتا ہے ۔ :lol:
اور خامیاں بھی سامنے آجاتی ہیں ،

مگر مجھے صرف خوبیوں کا معلوم ہے تم دونوںکی ۔ خامی کیا ہے نہیں جانتی ۔ :?[/quote:e3b793fd29]
آپ آجائے باجو ۔۔ اسی بہانے آجائیں ۔۔ ویسے تو آپ یہاں آنے سے گھبراتی ہیں ۔۔ :p ۔۔۔ ملاقات بھی ہو جائےگی ۔۔ اور کیا پتا خامیوں کے بجائے کچھ مزید خوبیاں سامنے آ جائیں آپ کے ۔۔ :p ۔۔ :)[/quote:e3b793fd29]

ٹھیک ہے اگلے سال کا انتظار کرو ، میں اگلے سال ہی آؤں گی ۔ کیونکہ ابھی تو میری چھوٹی سس گئی ہوئی ہے اور سترہ کو واپس آرہی۔ میری ساری شاپنگ تو اب ؤہ لے آئی اب میں کس لئے جاؤں پاکستان ۔؟ :D
اگلے سال شاپنگ کے لئے آجاؤں گی ۔ تب تمھاری خوبیاں + خامیاں دیکھ جاؤں گی ۔ سچ کہتی ہو کیا پتا مزید خوبیاں سامنے آجائیں تمھاری ۔ کھانے کھاؤں گی میں تم سے چٹ پٹے :p
اور کھیر ، تب بتاؤں گی کتنی خوبیاں ہیں ۔ :)[/quote:e3b793fd29]

وہ قرض ہی کیا جو ادا ہو جائے
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔ :)
اگلے سال تک کون کہاں باجو ۔۔ لیکن امید پر دنیا قائم ہے ۔۔ دیکھیں گے یہ اگلا سال کب آتا ہے ۔۔ :wink: ۔۔ تب تک میں بھی انشاءاللہ چٹ پٹے کھانے بنانا سیکھ ہی لوں گی ۔۔ کہ امی آجکل زورشور سے مجھے یہی سب سکھانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔۔ :p ۔۔ ایسے مزے مزے کے کھانے کھلاؤں گی کہ خوبیاں ہی خوبیاں نظر آئیں گی آپ کو۔۔۔۔ :wink: :p
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ہاہاہا۔۔ آہی جائے گا تمہارا بھی ایک دن ۔۔ امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔۔ :wink: ۔ واقعی بڑا ہونا چاہو نہ چاہو یہ دنیا بڑا بنا ہی دیتی ہے ۔۔۔ :p :) ۔۔
امید لمبی ہی نہ ہو جائے۔ :( :p

:p ..مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے آجکل ۔۔۔ :) ۔۔ ویسے بڑی بڑی باتیں کرنے سے کوئی بڑا نہیں ہوجاتا ۔۔۔ باجو کو دیکھو ۔۔ باتوں میں ان سے کسی کا مقابلہ نہیں ۔۔ لیکن ہیں ابھی تک ننھی منی ۔۔۔ :wink: :p ۔۔۔
بڑی بڑی باتیں تب ہی نکلتی ہیں جب انسان سمجھداری کے رستے پر چل پڑتا ہے۔
ہاہاہاہا۔ اور باجو نے تو اپنے آپ کو بنایا ہی ننھی منھی ہے۔ تو کیا کیا جا سکتا ہے۔ :p

میں نے اس ہی لئے پورا نہین لکھا تھا ۔۔ مجھے پتا تھا تم میرے خلوص کا مکھن بنا دوگی ۔۔ :(
ویسے لگتا ہے آدھے شعر سے تمہاری تسلی نہیں ہوئی ۔۔۔
tongue.gif
۔۔ :wink: ۔۔۔ میں پورا لکھ دیتی ہوں ۔۔
چمن کے سارے پھول تجھے گلاب کہتے ہیں
صرف ہم نہیں سب ہی تجھے لا جواب کہتے ہیں ۔۔
تو شعر کا پہلا مصرعہ بھی تو مجھ پر صحیح فٹ آ رہا ہے نا۔ :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، سارہ نے یہی شعر تو اوپر والی پوسٹ میں لکھا ہے۔

اور سارہ یاد آیا۔۔۔ وہ تمھاری غلطیاں اب کوئی کیوں نہیں نکالتا؟؟ :roll:
ماورا تم نے دیکھا نہیں کہ لائبریری ٹیم گپ شپ کی موڈ نہیں رہی ۔۔ اس لئے اب اس کو غلطیاں نکالنے کا موقع نہیں ملتا ۔:) ۔۔ میری غلطیوں کی غلطی کی سزا پوری لائبریری ٹیم کو ملی ۔۔ :? :roll:
:eek: تو وہ کوئی لائبریری کا ممبر تھا۔ :roll:
اور واقعی اب تو لائبریری ٹیم گپ شپ کی ماڈ بھی نہیں رہی۔ :shock: :lol:
 
ہمممممم۔۔۔۔۔ ویسے آجکل میری دوست بھی مجھ سے کھانا بنانا سیکھ رہی ہے۔ :wink: :D
 
شمشاد

لائبریرین
گلِ لالہ نے کہا:
۔۔۔۔۔ اسی لئے ہم سب کو زبردستی اپنے آٹوگراف دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ بعد میں ہم نہیں ہونگے تو کسی کو افسوس نہ رہ جائے :drama: :newbie:

بس ٹھیک ہے ایک آٹو گراف ہمیں بھی دے دیجیئے تا کہ ہم اسے فریم کروا کے رکھ لیں۔
:wink:
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
[quote:7f0f842bc1="سارہ خان"][quote:7f0f842bc1="بوچھی"][quote:7f0f842bc1="ماوراء"][quote:7f0f842bc1="بوچھی"]
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔

lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔:roll: :p
سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔
6da22096.gif

تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔ :wink:
ارے رے ۔۔ مار کیوں رہی ہو ۔۔ :roll: ۔۔ میں تمہاری خوبیاں نہیں لے رہی ۔۔۔ :? ۔۔۔
میرے پاس اپنی ہی بہت ہیں ۔۔۔ :wink: :)
باجو نے 1 ہی پوسٹ میں 1 ساتھ نہیں نمٹادیا ہمیں ۔۔؟ :roll:

:( :cry: تو سارہ اب میں کیا کروں ؟ تم سب میں فرق نہیں سمجھتی اسی لئے ایک میں ہی لکھا نا ۔ :?
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔ :oops:

میں جب تم سے اور سارہ سے مل نا لو کیسے جانوں کیا خامیاں ہیں ۔؟ :?
اتنا جانتی ہوں بہت اچھی ہو دونوں ۔ اب خامیوں کا پتا نہیں کہ یہ تو ملنے پر سامنے آیا کرتیں ہیں ۔ :D
لندن آؤ آکر میرے ہاں کچھ دن رہو تو بتاؤں نا ۔
:chalo:
lol...باجو اب ہم لندن آئیں بھی تو اپنی خامیاں بتانے کے لئے ۔۔۔ :) :p

تو کیا ہرج ہے آجاؤ ۔ :p ورنہ میں آجاتی ہوں ملاقات ہو تو صیح طرح سے اک دوسرے کا پتا بھی چلتا ہے ۔ :lol:
اور خامیاں بھی سامنے آجاتی ہیں ،

مگر مجھے صرف خوبیوں کا معلوم ہے تم دونوںکی ۔ خامی کیا ہے نہیں جانتی ۔ :?[/quote:7f0f842bc1]
آپ آجائے باجو ۔۔ اسی بہانے آجائیں ۔۔ ویسے تو آپ یہاں آنے سے گھبراتی ہیں ۔۔ :p ۔۔۔ ملاقات بھی ہو جائےگی ۔۔ اور کیا پتا خامیوں کے بجائے کچھ مزید خوبیاں سامنے آ جائیں آپ کے ۔۔ :p ۔۔ :)[/quote:7f0f842bc1]

ٹھیک ہے اگلے سال کا انتظار کرو ، میں اگلے سال ہی آؤں گی ۔ کیونکہ ابھی تو میری چھوٹی سس گئی ہوئی ہے اور سترہ کو واپس آرہی۔ میری ساری شاپنگ تو اب ؤہ لے آئی اب میں کس لئے جاؤں پاکستان ۔؟ :D
اگلے سال شاپنگ کے لئے آجاؤں گی ۔ تب تمھاری خوبیاں + خامیاں دیکھ جاؤں گی ۔ سچ کہتی ہو کیا پتا مزید خوبیاں سامنے آجائیں تمھاری ۔ کھانے کھاؤں گی میں تم سے چٹ پٹے :p
اور کھیر ، تب بتاؤں گی کتنی خوبیاں ہیں ۔ :)[/quote:7f0f842bc1]

وہ قرض ہی کیا جو ادا ہو جائے
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔ :)
اگلے سال تک کون کہاں باجو ۔۔ لیکن امید پر دنیا قائم ہے ۔۔ دیکھیں گے یہ اگلا سال کب آتا ہے ۔۔ :wink: ۔۔ تب تک میں بھی انشاءاللہ چٹ پٹے کھانے بنانا سیکھ ہی لوں گی ۔۔ کہ امی آجکل زورشور سے مجھے یہی سب سکھانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔۔ :p ۔۔ ایسے مزے مزے کے کھانے کھلاؤں گی کہ خوبیاں ہی خوبیاں نظر آئیں گی آپ کو۔۔۔۔ :wink: :p[/quote:7f0f842bc1]

بس پکا ، اگلے سال کے آخر تک میں آ ہی جاؤں گی تو میرا ارادہ ہے کراچی بھی آؤں گی تمھارے لئے اور شگفتہ کے لئے ۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ہاہاہا۔۔ آہی جائے گا تمہارا بھی ایک دن ۔۔ امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔۔ :wink: ۔ واقعی بڑا ہونا چاہو نہ چاہو یہ دنیا بڑا بنا ہی دیتی ہے ۔۔۔ :p :) ۔۔
امید لمبی ہی نہ ہو جائے۔ :( :p

:p ..مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے آجکل ۔۔۔ :) ۔۔ ویسے بڑی بڑی باتیں کرنے سے کوئی بڑا نہیں ہوجاتا ۔۔۔ باجو کو دیکھو ۔۔ باتوں میں ان سے کسی کا مقابلہ نہیں ۔۔ لیکن ہیں ابھی تک ننھی منی ۔۔۔ :wink: :p ۔۔۔
بڑی بڑی باتیں تب ہی نکلتی ہیں جب انسان سمجھداری کے رستے پر چل پڑتا ہے۔
ہاہاہاہا۔ اور باجو نے تو اپنے آپ کو بنایا ہی ننھی منھی ہے۔ تو کیا کیا جا سکتا ہے۔ :p

میں نے اس ہی لئے پورا نہین لکھا تھا ۔۔ مجھے پتا تھا تم میرے خلوص کا مکھن بنا دوگی ۔۔ :(
ویسے لگتا ہے آدھے شعر سے تمہاری تسلی نہیں ہوئی ۔۔۔
tongue.gif
۔۔ :wink: ۔۔۔ میں پورا لکھ دیتی ہوں ۔۔
چمن کے سارے پھول تجھے گلاب کہتے ہیں
صرف ہم نہیں سب ہی تجھے لا جواب کہتے ہیں ۔۔
تو شعر کا پہلا مصرعہ بھی تو مجھ پر صحیح فٹ آ رہا ہے نا۔ :p :wink:
باجو سب سے زیادہ سمجھدار ہیں نا اس لئے ایسا بنایا ہوا ہے ۔۔۔۔ :wink: :)
تو شعر کا پہلا مصرعہ بھی تو مجھ پر صحیح فٹ آ رہا ہے نا۔
خوش رہنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔۔۔ :wink: :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، سارہ نے یہی شعر تو اوپر والی پوسٹ میں لکھا ہے۔

اور سارہ یاد آیا۔۔۔ وہ تمھاری غلطیاں اب کوئی کیوں نہیں نکالتا؟؟ :roll:
ماورا تم نے دیکھا نہیں کہ لائبریری ٹیم گپ شپ کی موڈ نہیں رہی ۔۔ اس لئے اب اس کو غلطیاں نکالنے کا موقع نہیں ملتا ۔:) ۔۔ میری غلطیوں کی غلطی کی سزا پوری لائبریری ٹیم کو ملی ۔۔ :? :roll:
:eek: تو وہ کوئی لائبریری کا ممبر تھا۔ :roll:
اور واقعی اب تو لائبریری ٹیم گپ شپ کی ماڈ بھی نہیں رہی۔ :shock: :lol:
ھمم لائبریری کا میمبر تھا اور ان دنوں کرنے کو اس کے پاس کچھ نہیں تھا تو یہ کر رہا تھا۔(اب سمجھ جاؤ کہ کون تھا)۔۔ لیکن ایڈمن کو لگتا ہے اس کی یہ شرارت پسند نہیں آئی اس لئے پابندی لگ گئی ۔۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
وہ قرض ہی کیا جو ادا ہو جائے
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔ :)
اگلے سال تک کون کہاں باجو ۔۔ لیکن امید پر دنیا قائم ہے ۔۔ دیکھیں گے یہ اگلا سال کب آتا ہے ۔۔ :wink: ۔۔ تب تک میں بھی انشاءاللہ چٹ پٹے کھانے بنانا سیکھ ہی لوں گی ۔۔ کہ امی آجکل زورشور سے مجھے یہی سب سکھانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔۔ :p ۔۔ ایسے مزے مزے کے کھانے کھلاؤں گی کہ خوبیاں ہی خوبیاں نظر آئیں گی آپ کو۔۔۔۔ :wink: :p

ہمممممم۔۔۔۔۔ ویسے آجکل میری دوست بھی مجھ سے کھانا بنانا سیکھ رہی ہے۔ :wink: :D
تمہاری دوست ۔۔ وہ ہی نا جس کا تم نے بتایا تھا ۔۔۔ :p ۔۔۔lol...بس سمجھو وہ ہی مصیبت مجھ پر بھی آئی ہوئی ہے ۔۔ :wink: ۔۔۔ کل میں نے گولا کباب بنائے تھے ۔۔ پہلی دفعہ ٹرائے کیے تھے ۔۔ تمہیں بتاؤں گی ترکیب کسی دن فرصت میں ۔۔ :p ٹرائے کرنا ۔۔ کافی اچھے بنے تھے ۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
[quote:6c7c711f17="ماوراء"][quote:6c7c711f17="سارہ خان"][quote:6c7c711f17="بوچھی"][quote:6c7c711f17="ماوراء"][quote:6c7c711f17="بوچھی"]
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔

آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
9.gif

مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔ :) سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔

lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔:roll: :p
سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔
6da22096.gif

تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔ :wink:
ارے رے ۔۔ مار کیوں رہی ہو ۔۔ :roll: ۔۔ میں تمہاری خوبیاں نہیں لے رہی ۔۔۔ :? ۔۔۔
میرے پاس اپنی ہی بہت ہیں ۔۔۔ :wink: :)
باجو نے 1 ہی پوسٹ میں 1 ساتھ نہیں نمٹادیا ہمیں ۔۔؟ :roll:

:( :cry: تو سارہ اب میں کیا کروں ؟ تم سب میں فرق نہیں سمجھتی اسی لئے ایک میں ہی لکھا نا ۔ :?
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔ :oops:

میں جب تم سے اور سارہ سے مل نا لو کیسے جانوں کیا خامیاں ہیں ۔؟ :?
اتنا جانتی ہوں بہت اچھی ہو دونوں ۔ اب خامیوں کا پتا نہیں کہ یہ تو ملنے پر سامنے آیا کرتیں ہیں ۔ :D
لندن آؤ آکر میرے ہاں کچھ دن رہو تو بتاؤں نا ۔
:chalo:
lol...باجو اب ہم لندن آئیں بھی تو اپنی خامیاں بتانے کے لئے ۔۔۔ :) :p

تو کیا ہرج ہے آجاؤ ۔ :p ورنہ میں آجاتی ہوں ملاقات ہو تو صیح طرح سے اک دوسرے کا پتا بھی چلتا ہے ۔ :lol:
اور خامیاں بھی سامنے آجاتی ہیں ،

مگر مجھے صرف خوبیوں کا معلوم ہے تم دونوںکی ۔ خامی کیا ہے نہیں جانتی ۔ :?[/quote:6c7c711f17]
آپ آجائے باجو ۔۔ اسی بہانے آجائیں ۔۔ ویسے تو آپ یہاں آنے سے گھبراتی ہیں ۔۔ :p ۔۔۔ ملاقات بھی ہو جائےگی ۔۔ اور کیا پتا خامیوں کے بجائے کچھ مزید خوبیاں سامنے آ جائیں آپ کے ۔۔ :p ۔۔ :)[/quote:6c7c711f17]

ٹھیک ہے اگلے سال کا انتظار کرو ، میں اگلے سال ہی آؤں گی ۔ کیونکہ ابھی تو میری چھوٹی سس گئی ہوئی ہے اور سترہ کو واپس آرہی۔ میری ساری شاپنگ تو اب ؤہ لے آئی اب میں کس لئے جاؤں پاکستان ۔؟ :D
اگلے سال شاپنگ کے لئے آجاؤں گی ۔ تب تمھاری خوبیاں + خامیاں دیکھ جاؤں گی ۔ سچ کہتی ہو کیا پتا مزید خوبیاں سامنے آجائیں تمھاری ۔ کھانے کھاؤں گی میں تم سے چٹ پٹے :p
اور کھیر ، تب بتاؤں گی کتنی خوبیاں ہیں ۔ :)[/quote:6c7c711f17]

وہ قرض ہی کیا جو ادا ہو جائے
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔ :)
اگلے سال تک کون کہاں باجو ۔۔ لیکن امید پر دنیا قائم ہے ۔۔ دیکھیں گے یہ اگلا سال کب آتا ہے ۔۔ :wink: ۔۔ تب تک میں بھی انشاءاللہ چٹ پٹے کھانے بنانا سیکھ ہی لوں گی ۔۔ کہ امی آجکل زورشور سے مجھے یہی سب سکھانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔۔ :p ۔۔ ایسے مزے مزے کے کھانے کھلاؤں گی کہ خوبیاں ہی خوبیاں نظر آئیں گی آپ کو۔۔۔۔ :wink: :p[/quote:6c7c711f17]

بس پکا ، اگلے سال کے آخر تک میں آ ہی جاؤں گی تو میرا ارادہ ہے کراچی بھی آؤں گی تمھارے لئے اور شگفتہ کے لئے ۔ :)[/quote:6c7c711f17]
او کے باجو ۔۔ جب بھی آئیں ۔۔ موسٹ ویلکم ۔۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر جلدی سے آٹو گراف دے دیں، پھر ہم نے اس کو فریم بھی کروانا ہے اور پھر کسی اجاڑ بستی میں اس کو دفنانا بھی ہے تاکہ محکمہ آثارِ قدیمہ والے اس کو ڈیڑھ دو سو سال بعد دریافت بھی کر سکیں۔
 
Top