کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

گلِ لالہ

محفلین
لیکن ہم پہلے ایسے نہیں تھے۔ ہر کام وقت سے پہلے تیار کر لیتے تھے۔ خیر جب سے ہمیں اپنی یہ خوبی معلوم ہوئی ہے کہ ہم آخری لمحے پر بھی بخوبی کام نمٹا سکتے ہیں تو چل سو چل :D
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں ہر کام وقت پر کرنا چاہیے، نہ پہلے اور نہ ہی بعد میں اور عین آخری وقت پر کرنے سے بھی بچنا ہی چاہیے۔
 

امن ایمان

محفلین
پیارے بچو!

کیا یہا ں فہیم نے اپنی سزا پر عملدرآمد کیا۔۔؟؟؟؟؟؟؟ کیوں فہیم آپ نےسب کی برائیاں لکھیں ہیں یا نہیں۔۔؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
نانی اماں وہ سر پر چوٹ لگ جانے کی وجہ سے صاحبِ فراش ہے۔ اسے تکلیف نہ ہی دیں۔ :wink:
 

امن ایمان

محفلین
ہیںںںں یہ فہیم بھی صاحبِ فراش ہوگئے۔۔۔۔اوہ یہ آپ نے
ن ا ن ی ا م ا ں کسے کہا۔۔؟ :shock: ۔۔ مجھے ب ڑ ی ا م ا ں زیادہ اچھا لگتا ہے۔ 8)
تکلیف تو انھیں میں دوں گی۔۔۔جب تک وہ سزا پوری نہیں کرتے۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ بھی صحیح ہے کہ “ پیارے بچو “ کی تو ب ڑ ی ا م ا ں ہی ہو گی۔ نانی اماں تو ماوراء ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
ہیںںںں یہ فہیم بھی صاحبِ فراش ہوگئے۔۔۔۔اوہ یہ آپ نے
ن ا ن ی ا م ا ں کسے کہا۔۔؟ :shock: ۔۔ مجھے ب ڑ ی ا م ا ں زیادہ اچھا لگتا ہے۔ 8)
تکلیف تو انھیں میں دوں گی۔۔۔جب تک وہ سزا پوری نہیں کرتے۔۔:)


ارے کیسی سزا وہ تو آپ نے خود ہی ختم کردی تھی :)
یاد نہیں ہے کیا۔
آپ نے میرے سوالات کے جوابات نہیں‌دیے تھے اور کہا تھا کہ ان کے بدلے میں میں آپ کی سزا معاف کررہی ہوں :wink:
 

امن ایمان

محفلین
اوہ :shock: نہیں بالکل بھی نہیںںں

شمشاد چاء کوئی سزا وزا ختم نہیں ہوئی تھی۔۔۔فہیم کو وہاں جو 10 سوال پوچھنے کے لیے کہا تھا۔۔۔بس وہ جرمانہ ختم ہوا تھا۔۔۔یہاں خوبیاں اور خامیاں لکھنی تھیں۔

فہیم آپ ٹھہریں ذرا میں ابھی اس تھریڈ میں سے پچھلی پوسٹس نکال کر دیکھاتی ہوں۔۔۔بلکہ میں کیوں دیکھاؤں۔۔آپ خود دیکھیں نا اور جلدی سے سزا پوری کریں۔۔۔ورنہ سزا ڈبل ہوجائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم اب تو امن کی بات ماننا ہی پڑے گی۔ چلیں میں سفارش کر دیتا ہوں کہ آدھی سزا معاف کر دی جائے۔
 

حسن نظامی

لائبریرین
بہت خوب میرے اندر تو کوئی خوبی نہیں کیا بتاوں
برائیاں گنواتا ہوں


بے وقوف ہوں ابو کہتے ہیں بلکہ سارے کہتے ہیں

نالائق ہوں یہ میں کہتا ہوں

شریف ہوں یہ بھی سب کہتے ہیں

کند ذہن ہوں یہ میں کہتا ہوں

ملنگ ہوں یہ بھی سب کہتے ہیں

زبان بہت کالی ہے﴿یعنی اکثر جو بات منہ سےنکلے ہو جاتی ہے بری بات اچھی کی کبھی ٹرائی نہیں کی﴾ اکثر دوست کہتے ہیں

کافی لوگ مولوی بھی کہتے ہیں

مگر مولوی لوگ تو کچھ اور ہی کہتے ہیں وہ بتاوں گا نہیں

اور رنگ منہ کا بھی اتنا خوبصورت نہیں

اور کیا کیا برائی کروں اپنی یاد آتی گئیں تو بتاتا جاوں گا
ہاں
حساس بھی ہوں
اور صاف گو بھی
اکثر لوگ ناراض ہو جاتے ہیں مجھ سے
لوگ کہتے ہیں عاجزی بہت ہے مگر یہ بھی حد سے زیادہ
کسی کو زیادہ اداس نہیں دیکھ سکتا
اور خود اداس ہو جاتا ہوں
 

فرذوق احمد

محفلین
خامیاں
کیاکیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیا کیییییییییییییییییییییییییییا
بتاؤں

خوبیاں
پوچھے مت کوئی ایک ہوں تو بتاؤں
 
Top