ماہی احمد
لائبریرین
ہم میں تاب نہیں گڑیا۔۔۔ ۔
ہم میں تاب نہیں گڑیا۔۔۔ ۔
قیصرانی صاحب کی طرف سے عنایت کردہ لغت کی مدد سے کافی سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ آپ کیوں کوچ کریں گے لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی البتہاتنی ثقیل سبک شیریں قسم کی اردو پڑھنے کے بعد کم از کم میں تو ویسے ہی کوچ کر جاؤں گا۔۔۔ ۔۔
جس کا مطلب ہے کہ ثقیل اور سبک متضادات میں سے ہیں جیسے فصیح اور غیر فصیح نسبت عکس رکھتے ہیں ۔
امید ہے یہی کافی ہوں گے ۔ میرے خیال سے ہمارے وزیر اعظم سے تو کم نہیں ہوں گے ؟بال تو کافی جھڑ چکے۔ جو باقی بچے ہیں، ان کے ساتھ حاضر ہوں
اب اتنا بھی برا حال نہیں ہے یارامید ہے یہی کافی ہوں گے ۔ میرے خیال سے ہمارے وزیر اعظم سے تو کم نہیں ہوں گے ؟
مسکراہٹیں ۔۔اب اتنا بھی برا حال نہیں ہے یار
عمر سیف بھائی !آپ کے دل و دماغ میں جو ہو گا وہ فتور ہو گا فطور نہیں۔مشکور ہوں ممنون ہوں آپ کا کہ آپ نے اس قابل سمجھا کہ ناچیز یہاں اپنے دل(غلط۔دماغ) کے فطور شئیر کرسکے ۔۔ یقین کریں کہ وہ وہ خواہشات ہیں کہ لکھتے شرم محسوس کرتا ہوں۔
کیا بھائی جان یہ کیا حال بے حال لگائے ہوئے ہیں ۔اب اتنا بھی برا حال نہیں ہے یار
فارغ البالی کا مقابلہ ہو رہا تھاکیا بھائی جان یہ کیا حال بے حال لگائے ہوئے ہیں ۔
فارغ البالی کا مقابلہ ہو رہا تھا
زمان و مکاں کے ردوبدل کے ساتھ خیالات اس طرف بھی کچھ کچھ یہی ہیں۔۔۔اور ابھی ابھی رات کے 1 بجے میرے دل میں خیال آ رہا ہے کہ صبح سویرے اٹھنا اور دفتر جانا جھوٹ ہو جائے
خدارا میرا ارادہ پکا مت کیجئے، کم سے کم اتنا تو کہیئے کہ اچھے بچے دفتر سے چھٹی نہیں کرتے وغیرہ وغیرہ۔ آپ تو اس ہم جماعت کی طرح ہیں جس کے ساتھ سارا دن امتحان کی تیاری کرتے تھے اور رات کو وہ کہہ دیتا تھا کہ بھائی میرا تو کوئی موڈ نہیں ہو رہا پیپر دینے کا صبح اور ہم جو شام سے اپنے دل کو سمجھا رہے ہوتے تھے ایک لمحے میں تہیہ کر لیتے تھے کہ ہاں تو ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہے مجھے بھی اگلے سمسٹر میں زیادہ تیاری کے ساتھ دینا چاہئیےزمان و مکاں کے ردوبدل کے ساتھ خیالات اس طرف بھی کچھ کچھ یہی ہیں۔۔۔
جانا ہے جائیںخدارا میرا ارادہ پکا مت کیجئے، کم سے کم اتنا تو کہیئے کہ اچھے بچے دفتر سے چھٹی نہیں کرتے وغیرہ وغیرہ۔ آپ تو اس ہم جماعت کی طرح ہیں جس کے ساتھ سارا دن امتحان کی تیاری کرتے تھے اور رات کو وہ کہہ دیتا تھا کہ بھائی میرا تو کوئی موڈ نہیں ہو رہا پیپر دینے کا صبح اور ہم جو شام سے اپنے دل کو سمجھا رہے ہوتے تھے ایک لمحے میں تہیہ کر لیتے تھے کہ ہاں تو ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہے مجھے بھی اگلے سمسٹر میں زیادہ تیاری کے ساتھ دینا چاہئیے
وہ کیا ہے کہ مجھ جیسے جذباتی انسان کو رونے اور بندوق چلانے کے لیے اکثر کندھوں کی ضرورت پڑتی رہتی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ روزِمحشر میں کسی بھی جرم میں کم سے کم اکیلا کھڑا نہ ہوںجانا ہے جائیں
نہیں جانا نہ جائیں
میرے کندھے پر بندوق رکھ کر کیوں چلا رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
وہی بات ہوئی نا "ہم تو ڈوبیں گے صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے"۔۔۔وہ کیا ہے کہ مجھ جیسے جذباتی انسان کو رونے اور بندوق چلانے کے لیے اکثر کندھوں کی ضرورت پڑھتی رہتی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ روزِمحشر میں کسی بھی جرم میں کم سے کم اکیلا کھڑا نہ ہوں
ڈوبنے ڈبونے والا ہی روتا بلکتا مصرع یاد آیا چاہے اگلا بندہ کسی اور کی وجہ سے خود اللہ میاں کے سامنے مظلوم بن کر چھوٹ جانے کی آس لگا کے بیٹھا ہووہی بات ہوئی نا "ہم تو ڈوبیں گے صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے"۔۔۔
لیکن خیر اللہ پاک بھی جانتے ہی ہیں کون کتنا معصوم ہے اور کون کتنا مظلوم
ڈوبنے ڈبونے والا ہی روتا بلکتا مصرع یاد آیا چاہے اگلا بندہ کسی اور کی وجہ سے خود اللہ میاں کے سامنے مظلوم بن کر چھوٹ جانے کی آس لگا کے بیٹھا ہو
خدا کسی کو اتنا پتھر دل اور ہنس مکھ بھی نہ کرے کہ کسی کو مشکل میں دیکھ کر ہنسی نکل جائے