کبھی کبھار کی باتیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
کم از کم کبوتر تو تھے اسی کے ہاتھ بھیج دیتے. ناحق قاصد مروا دیا
ہو سکتا ہے کبوتر ہی ہو۔ قاصد کے انسان ہونے کے مذکورہ شعر سے کوئی شواہد نہیں ملے۔ ویسے کبوتروں سے اس طرح کے سلوک پر میرا ایک چھوٹا سا تبصرہ یہیں کہیں محفوظ ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی اضطرابی حالت میں کسی کو خط نہ لکھیں ۔ :)

بلکہ

خط ہی کیوں لکھے جائیں!

ویسے ہو سکتا ہے کہ مومن نےیہ بات مذاق میں کی ہو۔ :)
خط لکھنے کے چار نکات!
اضطرابی حالت میں خط نہ لکھیں۔
لکھ لیں تو اس کو بھیجیں مت
بھیج دیں تو یاد رکھیں کہ کیا لکھ کر بھیجا تھا۔
مذاق کی صورت میں "٭" کے ساتھ حاشیے میں واضح کر دیں۔
تاکہ ڈیڑھ دو سو سال بعد عوام پریشان نہ ہوں۔

منجانب محمداحمد
صدر انجمن بھلائی برائے شعرا قبل از ڈیڑھ دو سو سال
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تم دو دن سے تھیں کہاں؟ اگر آج بھی نہ آتیں تو میں نے پولیس میں گمشدگی کی رپورٹ لکھوا دینی تھی۔
 

تبسم

محفلین
شمشاد بھائی میں بتا کر گئی تھی اب اپ نے اس بات کو مزاق میں لے لیا تو میں کیا کر سکھتی ہوں
 
Top