کبھی کبھار کی باتیں

شمشاد

لائبریرین
آج دھوپ بہت اچھی تھی تو سوچا آج بال بچوں کو دھوپ لگوانی چاہیے تو ان کو لے کر ایک پارک میں گیا تھا اور تقریباً تین گھنٹے دھوپ میں گزارے۔
 
Top