تعارف کاسھیفسھاھباز ؛ خوش آمدید

فاتح

لائبریرین
:laughing:
شاید "کاشف شہباز" لکھنا چاہتے ہوں گے مگر اردو تختۂ کلید سے ناواقفیت کی بنا پر ایسا لکھ گئے۔:)
 

ساجد

محفلین
جی ہاں ، فاتح بھائی آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔ حضور ، آپ کی عقابی نظروں سے یہ بات کیسے خفیہ رہ سکتی تھی۔:applause:
میں نے ان کا نام دیکھا تو بھانپ لیا تھا کہ یہ اردو کے کلیدی تختے پہ انگریزی سپیلنگ میں کاشف شہباز لکھا ہے ۔
 

میر انیس

لائبریرین
میری طرف سے بھی خوش آمدید۔۔۔۔۔ پر وہ صاحب ہیں کہاں انکا تو اب تک کہیں اتا پتا ہی نہیں ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top