چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

عینی شاہ

محفلین
سب سے پہلے زبیر مرزا اس کے بعد بھلکڑ اس کے بعد عثمان اس کے بعد ملائکہ اور عینی شاہ کو آنٹی بنا لیں۔

فی الحال اتنے نام کافی ہیں۔

اور ہاں کاشفی اور انیس الرحمن کو بالکل نہیں بھولنا۔
اب اس کاٹے کی شکایت نہی لگانی یہ بلکل ٹھیک دیا ہے میں نے آُ کو ۔۔۔:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(:(اپ نے بھی آنٹی بنا دیا انکل جائیں بس :cry::cry::cry::cry:
 
کاشفی

محفلین
سب سے پہلے زبیر مرزا اس کے بعد بھلکڑ اس کے بعد عثمان اس کے بعد ملائکہ اور عینی شاہ کو آنٹی بنا لیں۔

فی الحال اتنے نام کافی ہیں۔

اور ہاں کاشفی اور انیس الرحمن کو بالکل نہیں بھولنا۔
میرا ذکر کوں کیا شمشاد بھائی آپ نے۔ :)
میں چھٹی کی درخواست تھوڑی نا جمع کروا رہا ہوں۔۔
 
کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
امم میں گھر جا رہا ہوں ۔۔۔
اور کچھ مطالعہ وغیرہ کا پلان بنایا ہے تو سوچتا ہوں اس درمیان نیٹ سے دور ہی رہوں۔۔۔
بہت وقت چلا جاتا ہے ِ۔۔حالانکہ یہ ہے بہت مشکل لیکن کوشش کرنا چاہتا ہوں۔۔
 
Top