چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوشش پوری کی جائے اور خاطر خواہ نتیجہ نہ نکلے۔
کبھی کوئی بیمار ہو جاتی ہے کبھی کوئی اور شادیوں کا سیزن الگ ہے کسی کے بھائی کی شادی ہے کسی کی خالہ کی بیٹی شادی ہے اب آپ ہی بتائیں کیا کہہ سکتی ہوں ان کو
 
Top