چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں کہاں غائب تھا، بس کچھ دنوں کے لیے سفر پر نکل گیا تھا۔

اور جب چھٹی نہیں ملے گی تو بیٹھنا ہی پڑے گا ناں۔
 

عینی شاہ

محفلین
و علیکم السلام

میں کہاں غائب تھا، بس کچھ دنوں کے لیے سفر پر نکل گیا تھا۔

اور جب چھٹی نہیں ملے گی تو بیٹھنا ہی پڑے گا ناں۔
اچھا مجھے نظر نہی آ رے تھے نا آپ یس لیے پوچھا تھا :)اچھا اب اپ کہہ رے ہیں تو بیٹھ جاتی ہون:p
 

شمشاد

لائبریرین
شاباش۔ اچھے بچے ایسے ہی کرتے ہیں۔ اور جو آنٹی ہوتی ہے ناں وہ آگے سے اپنا ہی حکم سُنا دیتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے مدھو آپا سے کہہ کر پھر سے پکڑوا کر ادھر ہی لے آنا ہے۔ یا پھر محفل کے تھانے کی پولیس کو کہہ کر گرفتار کروا دینا ہے۔
 
Top