اپنا پاکستان کا نمبر دیتے جانافریب نے کہا:میں تو انشاءاللہ رمضان کے بعد میں آؤں گا
جی ضرور دے دوںگا پاکستان جانے سے پہلےتیلے شاہ نے کہا:اپنا پاکستان کا نمبر دیتے جانافریب نے کہا:میں تو انشاءاللہ رمضان کے بعد میں آؤں گا
باجو اگست ابھی دروازے پر ہے، اور دوسرا آپ تو اٹلی تشریف لے جا رہی ہیں؟ ہم نے کیا خالی ملکہ برطانیہ کو جا کر ملنا ہے؟بوچھی نے کہا:جناب اگست آگیا ہے ۔ کدھر ہیں آپ سب کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز ، اور ویزے ؟
قیصرانی نے کہا:باجو اگست ابھی دروازے پر ہے، اور دوسرا آپ تو اٹلی تشریف لے جا رہی ہیں؟ ہم نے کیا خالی ملکہ برطانیہ کو جا کر ملنا ہے؟بوچھی نے کہا:جناب اگست آگیا ہے ۔ کدھر ہیں آپ سب کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز ، اور ویزے ؟
قیصرانی
 میں کہیں نہیں جارہی چھوٹے بھیا ، میں نے تو مذاق کیا تھا ورنہ میرا دور دور تک آؤٹ آف کنٹری جانے کا کوئی ارادہ ہے نہ پروگرام  ،
  میں کہیں نہیں جارہی چھوٹے بھیا ، میں نے تو مذاق کیا تھا ورنہ میرا دور دور تک آؤٹ آف کنٹری جانے کا کوئی ارادہ ہے نہ پروگرام  ، چلیں، جیسے آپ کہیںشمشاد نے کہا:نہیں، شہزادہ چارلس سے بھی مل لیجیئے گا۔وہ بھی تو وہیں رہتا ہے۔
 
 