چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک زمانہ بیت گیا ساحل سمندر کی ہوا لے کر۔
خوب یا دلایا اس دھاگے نے لیکن میں تو اپنے کام میں مصروف ہوں کیسے چلوں
بہت گرم موسم ہے ایک جگہہ نہیں رکتا۔
 
Top