چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

شمشاد

لائبریرین
تو مطلب جاننے میں مشکل کیا تھی؟

اور شاہ جی میں بھی دے دوں پاکستان کا نمبر، لیکن فائدہ کیا، آپ تو ادھر ہی ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فریب تو پاکستان چلے گئے، میں بھی عنقریب جا رہا ہوں اور شاہ جی بھی اکتوبر کے درمیان میں پاکستان جائیں گے، تو بریطانیا کا تو رہ گیا ناں۔ چلیں اگلے سال دیکھیں گے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جناب اگست آگیا ہے ۔ کدھر ہیں آپ سب کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز ، اور ویزے ؟
باجو اگست ابھی دروازے پر ہے، اور دوسرا آپ تو اٹلی تشریف لے جا رہی ہیں؟ ہم نے کیا خالی ملکہ برطانیہ کو جا کر ملنا ہے؟ :(
قیصرانی
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب اگست آگیا ہے ۔ کدھر ہیں آپ سب کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز ، اور ویزے ؟
باجو اگست ابھی دروازے پر ہے، اور دوسرا آپ تو اٹلی تشریف لے جا رہی ہیں؟ ہم نے کیا خالی ملکہ برطانیہ کو جا کر ملنا ہے؟ :(
قیصرانی


:lol: میں کہیں نہیں جارہی چھوٹے بھیا ، میں نے تو مذاق کیا تھا ورنہ میرا دور دور تک آؤٹ آف کنٹری جانے کا کوئی ارادہ ہے نہ پروگرام ،
سو ، میں ادھر ہی ہوں بس چند دنوں کے لئے گھر سے گھر تک جارہی ہوں ،
آپکے ویزے کا کیا بنا ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو، اپنے سفارت خانے سے کہیں، ویزا نہیں دینا نہ دیں، پاسپورٹ تو لوٹا دیں تاکہ میں پاکستان تو جا سکوں
قیصرانی
 
Top