چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

شمشاد

لائبریرین
بڑا شوق ہے آپ کو پولیس کا مہمان بننے کا، جس دن بن گئے سب سمجھ لگ جائے گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے سعودی پولیس کا کہا ہے، کیونکہ تیلے شاہ وہیں سے ہی تو کینیڈا یا یو کے جانے کی بات کر رہے تھے۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ کون سی کم ہے، یہاں کے بہت سارے پولیس والے پاکستان سے ٹریننگ کر کے آئے ہوئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی میرا خیال ہے اس دفعہ جاتے ہوئے فریب کو بھی ساتھ لے لیں، اچھی صحبت رہے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی کیا ہو گیا ہے آپ کو،
الخبر والے کی بات ہو رہی تھی، لگتا ہے آپ کو بھی باداموں کی ضرورت پڑ گئی ہے۔
 

فریب

محفلین
فریب حاضر ہے ۔۔۔۔۔۔۔ نئے یا پرانے کا تو پتہ نہیں‌ہے کہ ابھی تک ہاتھ میں ہی نہیں‌آیا سرا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top