چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

شمشاد

لائبریرین
راولپنڈی کے چاندنی چوک اور کمیٹی چوک ایسے ہیں کہ ہر کسی کو یہاں سے گزرنا ہی پڑتا ہے۔
زرداری کو اس کا خیال کیوں نہیں آیا کہ کمیٹی چوک کا نام بدل کر بے نظیر چوک رک دے۔
 
مغزل

محفلین
برائے مہربانی اس کی وضاحت کریں میرے معلومات کے مطابق پہلے تو کراچی میں صرف دو ہی چوک ہیں

ایک پاکستان چوک
دوسرا حقانی چوک

اول تو بھیا جی ۔۔ ذکر چاندنی چوک کا ہے ۔۔ ویسے میں عرض کیے دیتا ہوں۔
خلافت چوک----------------- پاپوش نگر میں
شادمان چوک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈہ موڑ کے پاس
بنارس چوک / باچا خان چوک ----------- اور نگی ٹاؤن
چاندنی چوک-------------------- سعید آباد بلدیہ ٹاؤن
چاندنی چوک -------------------- بسم اللہ اسٹاپ ، نیو رشید آباد
چاندنی چوک------------------- پاپوش نگر نزد ابنِ انشا لائبریری
چاندنی چوک ------------------ سیکٹر 5-e ، کالا اسکول کے پاس سحر سینٹر
چاندنی چوک ---------------- گودھرا مسلم سوسائٹی ، نزد گبول ٹاؤن
چاندنی چوک -------------- کورنگی دھوبی گھاٹ
چاندنی چوک -------------- اے بی سینا لائن
خلافت چوک ---------------- پاپوش نگر
اسلام چوک ------------- اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ
نشان چوک ------------- اورنگی عزیز نگر
بسم اللہ چوک -------------- اللہ وارث اسٹاپ ، اورنگی
قلندریہ چوک -------------- سخی حسن قبرستان ( جہاں میں‌رہتاہوں)
قادری چوک --------------- بلا ک ٹی ، شمالی ناظم آباد
قذافی چوک ------------- نیلم کالونی ۔ ملیر
رحمان نشاط چوک--------- شاہ فیصل کالونی
مولوی عاشق شہید چوک ----- کورنگی ، کے ایریا
عثمان شہید چوک ------------- کورنگی ، بلال کالونی
رحمت چوک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اورنگی ٹاؤن
اور بھی کوئی چالیس بیالیس چوک ہیں ۔۔ جو میں یہاں لکھ سکتا ہوں۔۔
میرا خیال ہے اتنے کافی ہیں ۔۔ باقی ایسے بھی ہونگے جو میرے علم میں نہیں۔
والسلام
 
وجی

شکریہ میرے علم میں اضافہ کرنے کا کہ کراچی میں اور بھی چوک ہیں ہوسکتا ہے کچھ مشہور بھی ہوں
لیکن بھائی یہ چاندنی چوک اتنے کہاں سے آگئے
مشہور تو پاکستان میں پنڈی کا ہی ہے
 
مغزل

محفلین
شکریہ میرے علم میں اضافہ کرنے کا کہ کراچی میں اور بھی چوک ہیں ہوسکتا ہے کچھ مشہور بھی ہوں
لیکن بھائی یہ چاندنی چوک اتنے کہاں سے آگئے
مشہور تو پاکستان میں پنڈی کا ہی ہے

آپ ’’ گھر پر ‘‘ ہوتے ہیں ۔ پھر کیسے ممکن ہے کہ آپ زیادہ جان پائیں۔
ویسے میں نے پتے بھی لکھے ہیں ۔۔ کوئی بونگی تھوڑی ہی ماری ہے۔۔ آپ تصدیق کرسکتے ہیں ۔
جولوگ گھروں سے باہر جاتے ہوں ۔۔ وہ آپ کو بتا دیں گے ۔۔
اور بھیا یہ تو صرف کراچی کی فہرست ہے ۔۔ باقی شہروں کیلیے حکم کیجیے میں حاضر کرتا ہوں۔
لگ بھگ 400 چاندنی چوک ہوں گے۔ ہاتھ کنگن کا آرسی کیا۔:chatterbox:
 
مغزل

محفلین
میں تے گیا وی آں اتھے ۔ صدر دروازے نال وی چاندنی چوک سی ۔۔ ایہہ کوئی سن ۔ 96 دی گل اے
 
شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی آپ کون سے چاندنی چوک کی بات کر رہے ہیں؟
پندی والے چاندنی چوک کے ساتھ تو کوئی صدر دروازہ نہیں ہے۔
 
مغزل

محفلین
معاف کیجیے گا ، صدر ( پنڈی )‌کے ساتھ ہی ایک چھوٹا سا غیر معروف چوک ہے جس کے بارے میں مجھے معلوم ہو ا کہ چاندنی چوک ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی مجھے تو کبھی اتفاق نہیں ہوا کہ راولپنڈی صدر میں بھی کوئی چاندنی چوک ہے۔
 
مغزل

محفلین
مجھے بھی ایک دوست نے بتا یا تھا جب میں ان کے گھر جانے کیلیے گاڑی ڈھونڈ رہا تھا۔ اور حیرت کی بات ہے کہ گاڑٰ ی مل بھی گئی تھی
 
تیشہ

محفلین
چاندنی چوک پر میں نے بھی پانچ سال گزارے ہیں اور میری بھی بہت سی یادیں وابستہ ہیں اس کے ساتھ میں تو چاندنی چوک سے فیض آباد تک اور صدر تک پیدل جایا کرتا تھا ایسی بات نہیں کے میرے پاس کرایہ کے پیسے نہیں ہوتے تھے یا مجھے پیدل چلنے کا شوق تھا صرف اس لے کے پیدل چلنے میں وقت زیادہ لگتا تھا اور میں اتنی دیر ورکشاپ سے باہر ہی رہتا تھا ہی ہی ہی:grin:

کسی دن چاندنی چوک کی تصویریں ہی کھینچ لانا خرم :battingeyelashes: دیکھ کر یادیں تازہ کرلیں گے ۔ :party:
 
شمشاد

لائبریرین
اب کہاں رہ چاندنی چوک رہ گیا ہے۔ اب تو بس اس کا نشان ہی رہ گیا ہے۔ کسی وقت وہ ایک پرسکون علاقہ ہوتا تھا اب اتنا گنجان آباد اور مصروف ہو گیا ہے، پلازے بن گئے ہیں، اتنا زیادہ کاروبار ہے کہ کیا بتاؤں۔
 
مغزل

محفلین
شمشاد بھائی میرے پاس اس چو ک کی تصویر ہے ۔۔ آج سے کوئی 13 برس پہلے مجھے اپنے دوست کے ہاں جانا تھا شادی میں ۔۔۔ میں تصویر نکال رکھی اسکین کرکے بھجواتا ہوں۔
 
Top