پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

dxbgraphics نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 7, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    خیر ابھی ابھی سحری سے فارغ ہوا ہوں۔
     
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    حسب سابق افطاری بھی فرمائیں گے۔ ویسے دن کنتے گھنٹوں کا ہے وہاں
     
  3. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    چند گھنٹے کا ہوتا ہے دن، 20 سے کم اور 12 گھنٹوں سے زیادہ
     
  4. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جلدی ختم ہو جاتا ہو گا ادھر دن
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چودہ گھنٹوں کا تو یہاں ہے، وہاں بھی تقریباً اتنا ہی ہو گا۔
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    حال خراب ہو رہا ہے روزے میں جو گھنٹے اور منٹ گنے جا رہے ہیں۔
     
  7. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جناب میں امریکہ میں روزہ کی لمبائی ماپنے کی کوشش کر رہا تھا
     
  8. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    امریکہ ہو یا پاکستان وقت روزے کا شام ہی کا ہوتاہے
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ثابت ہوا کہ روزے کی وجہ صدیق صاحب اپنے آپ میں نہیں۔ یہ ہر دفعہ کھیل بگاڑ دیتے ہیں۔
     
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    ٹھیک سے دیکھا جائے تو یہ کھیل کافی دور سے بگڑا آرہا ہے۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو کیا اس کھیل کو صحیح نہیں کیا جا سکتا؟
     
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    پتا نہیں شاید کوئی کھیل انجینیئر درست کر سکے۔
     
  13. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بینگن کھانے کا دل کرتا ہے
     
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ارے صدیق خیریت۔۔ بیگن تو بے گُن ہوتا ہے۔
     
  15. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یار پوسٹ کی اور اچانک میری نظروں سے اوجھل ہوگئی
     
  16. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ہم بھی چکر مارے جاتے ہیں۔
     
  17. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    واہ جی واہ ہم بھی آئے تم بھی آئے
    آئے سبھی ہمسائے ،نا وہ آیا تھاجسکا انتظار​
     
  18. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,418
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    نہیں وہ آج کل چھٹی پر ہے۔ اس لیے نہیں آیا۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہ ہی آئے وہ جس کا آپ کو انتظار ہے۔ ایسا نہ ہو کہ وہ پوری برات کے ساتھ آئے اور آپ کی خاطر خواہ تواضع ہو جائے۔
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,169
    میں آ گیا بھائی۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر