پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

ملائکہ

محفلین
رکئے ملائکہ بٹیا سے پانی منگوا لوں پھر بات کرتا ہوں۔

Glass_of_Water.jpg


خیر میں اب اتنی دیر بھی نہیں کی پانی لانے میں:)
 

مغزل

محفلین
واہ واہ پہلے والی لڑی ختم ہوگئی مجھے معلوم ہی نہ ہوا، یہ دوسری لڑی بھی یہاں تک آگئی ، کیا بات ہے شکریہ دوستو ، اس عزت افزائی کے لیے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top