پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

جیہ

لائبریرین
گھری نیند سوجائیں سعود بھائی۔ آپ کو آرام کی ضرورت ہے گ کی جگہ م سے لکھا آپ نے
 

جیہ

لائبریرین
غریب کو خودی کا دورہ پڑا ہوگا۔
ویسے ہم فال رحمان بابا کے پشتو کلام سے نکالتے ہیں
 

مغزل

محفلین
عین ممکن ہے چلی جائے سماعت میری ۔۔۔
لہذا پرہیز کیجیے ، اس طرح مذاق اڑانے سے ۔۔ نظامی صاحب اور جیہ ۔
 

مغزل

محفلین
ڈھونڈ ڈھانڈ کے عندلیب اور محسن حجازی کی خبر کوئی لائے تو سو روپے انعام دوں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top