پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

شمشاد

لائبریرین
ثابت ہوا کہ روزے کی وجہ صدیق صاحب اپنے آپ میں نہیں۔ یہ ہر دفعہ کھیل بگاڑ دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہ ہی آئے وہ جس کا آپ کو انتظار ہے۔ ایسا نہ ہو کہ وہ پوری برات کے ساتھ آئے اور آپ کی خاطر خواہ تواضع ہو جائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top