پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 12واں میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
17 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Sahibzada Farhan c Haseebullah Khan b Naveen-ul-Haq 15 (12b 3x4 0x6) SR: 125
 

شمشاد

لائبریرین
376668.jpg

Babar Azam fell just three runs short of a half-century•Feb 25, 2024•PSL
فوٹو بشکریہ کرک انفو
 

شمشاد

لائبریرین
109 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Shai Hope b Salman Irshad 29 (23b 1x4 1x6) SR: 126.08
 

شمشاد

لائبریرین
164 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Ahsan Hafeez c Saim Ayub b Naveen-ul-Haq 20 (13b 3x4 0x6) SR: 153.84
 

شمشاد

لائبریرین
196 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Jahandad Khan c Babar Azam b Walter 13 (9b 3x4 0x6) SR: 144.44
 

شمشاد

لائبریرین
197 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Sikandar Raza run out (Saim Ayub/†Haseebullah Khan) 1 (1b 0x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 13واں میچ آج پشاور زلمی اور اسلام آ باد یو نائیٹڈ کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پشاور کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top