پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
آج پی ایس ایل 9 کا دسواں میچ لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندر کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
لاہور قلندر کی پہلی وکٹ 9 کے مجموعی اسکور پر گری۔
Fakhar Zaman c Shan Masood b Mir Hamza 6 (9b 1x4 0x6) SR: 66.66
 

شمشاد

لائبریرین
45 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Rassie van der Dussen lbw b Shamsi 26 (23b 3x4 0x6) SR: 113.04
 

شمشاد

لائبریرین
54 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Ahsan Hafeez c Pollard b Hasan Ali 8 (8b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
376594.jpg

Shaheen Shah Afridi and Shan Masood at the toss•Feb 24, 2024•PSL
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
90 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Jahandad Khan c Pollard b Mir Hamza 12 (9b 0x4 1x6) SR: 133.33


 

شمشاد

لائبریرین
112 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Shai Hope c Shoaib Malik b Shamsi 21 (13b 2x4 1x6) SR: 161.53
 

شمشاد

لائبریرین
121 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Sikandar Raza c Shamsi b Hasan Ali 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 اسکور بنائے ہیں۔

کراچی کنگز کو 176 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
19 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Shan Masood run out (Sahibzada Farhan) 10 (9b 2x4 0x6) SR: 111.11
 

شمشاد

لائبریرین
27 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی دوسری وکٹ گر گئی۔

James Vince b Ahsan Hafeez 8 (4b 2x4 0x6) SR: 200
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
27 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Muhammad Akhlaq c †Hope b Jahandad Khan 7 (10b 1x4 0x6) SR: 70
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
44 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nawaz b Zaman Khan 15 (10b 3x4 0x6) SR: 150
 

شمشاد

لائبریرین
139 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Kieron Pollard c van der Dussen b Shaheen Shah Afridi 58 (33b 1x4 5x6) SR: 175.75
 

شمشاد

لائبریرین
143 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Shoaib Malik c Shaheen Shah Afridi b Haris Rauf 39 (32b 3x4 0x6) SR: 121.87
 

شمشاد

لائبریرین
158 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Daniel Sams b Zaman Khan 7 (6b 1x4 0x6) SR: 116.66
 

شمشاد

لائبریرین
175 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Hasan Ali c Haris Rauf b Ahsan Hafeez 9 (5b 0x4 1x6) SR: 180

جیتنے کے لیے آخری گیند پر ایک اسکور کی ضرورت ہے
 
Top