پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
بہت ہی سخت مقابلے کے بعد کراچی کنگز 2 وکٹوں سے جیت گئے۔
یہ میچ آخری گیند تک کھیلا گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
376612.jpg

زمان خان محمد نواز کے وکٹ حاصل کرنے کے بعد۔
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پی ایس ایل 9 کا 11واں میچ ملتان اور کوئٹہ کے درمیان ملتان میں ہو رہا ہے۔
کوئٹہ نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے ابھی تک 16 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 122 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
178 کے مجموعی اسکور پر ملتان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Reeza Hendricks c Mohammad Wasim b Mohammad Amir 72 (47b 7x4 4x6) SR: 153.19
 

شمشاد

لائبریرین
178 کے مجموعی اسکور پر ہی ملتان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Iftikhar Ahmed c sub (Sajjad Ali) b Mohammad Amir 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 180 اسکور بنائے ہیں۔
کوئٹہ کے لیے 181 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
42 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Saud Shakeel c Usama Mir b Willey 24 (13b 4x4 1x6) SR: 184.61
 

شمشاد

لائبریرین
104 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Rilee Rossouw c Khushdil Shah b Aftab Ibrahim 30 (18b 1x4 2x6) SR: 166.66
 

شمشاد

لائبریرین
107 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Sajjad Ali c †Mohammad Rizwan b Usama Mir 2 (2b 0x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
124 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Khawaja Nafay c Usman Khan b Mohammad Ali 36 (31b 2x4 2x6) SR: 116.12
 

شمشاد

لائبریرین
134 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Sherfane Rutherford c & b Willey 21 (14b 0x4 2x6) SR: 150
 

شمشاد

لائبریرین
136 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammad Wasim c Aftab Ibrahim b Willey 1 (2b 0x4 0x6) SR: 50

اب میچ کوئٹہ کے ہاتھ سے نکل گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
167 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
اور اس کے ساتھ ہی کوئٹہ کے 20 اوور پورے ہو گئے۔
Abrar Ahmed b Aftab Ibrahim 12 (6b 1x4 1x6) SR: 200

ملتان سلطان کو 13 اسکور سے جیت مبارک ہو۔
 
Top