شمشاد
لائبریرین
کرکٹ کے شائقین کے لیے اچھی خبر کہ کل مورخہ 17 فروری سے پی ایس ایل 9 شروع ہو رہی ہے۔
حسب معمول اس سیریز میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں :
اسلام آباد یونائیٹڈ
کراچی کنگز
لاہور قلندر
ملتان سلطان
پشاور زلمی
کوئٹہ گلاڈیئٹرز
پہلا میچ لاہور اور اسلام آباد کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔
پی ایس ایل کے تمام میچ لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
پی ایس کا فائنل میچ 18 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔