پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
اور اسلام آباد نے یہ میچ باآسانی 8 وکٹوں سے جیت لیا جبکہ ابھی 10 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پی ایس ایل 9 کے دو میچ ہوں گے۔
پہلا میچ کوئٹہ اور پشاور کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ دوسرا میچ شام کو ملتان اور کراچی کے درمیان کھیلا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
185 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Jason Roy c Saim Ayub b Salman Irshad 75 (48b 9x4 2x6) SR: 156.25
 

شمشاد

لائبریرین
172 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی دوسری وکٹ گری تھی۔
Rilee Rossouw b Mohammad Zeeshan 13 (7b 1x4 1x6) SR: 185.71
 

شمشاد

لائبریرین
197 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Sherfane Rutherford c Wood b Salman Irshad 20 (13b 3x4 0x6) SR: 153.84
 

شمشاد

لائبریرین
201 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammad Wasim c Kohler-Cadmore b Salman Irshad 4 (2b 1x4 0x6) SR: 200
 

شمشاد

لائبریرین
کوئٹہ نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 206 اسکور بنائے ہیں۔
پشاور کو 207 اسکور کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی نے پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 70 اسکور بنائے ہیں۔
کوئٹہ نے بھی پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 70 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
91 کے مجموعی اسکور پر پشاور کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Saim Ayub run out (Rossouw/†Sarfaraz Ahmed) 42 (26b 2x4 3x6) SR: 161.53
 

شمشاد

لائبریرین
108 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Haris c Roy b Hosein 7 (6b 1x4 0x6) SR: 116.66
 

شمشاد

لائبریرین
147 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Babar Azam c Mohammad Wasim b Abrar Ahmed 68 (42b 4x4 4x6) SR: 161.9
 

شمشاد

لائبریرین
150 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Tom Kohler-Cadmore c Mohammad Wasim b Abrar Ahmed 18 (18b 0x4 1x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
181 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Rovman Powell c †Sarfaraz Ahmed b Mohammad Amir 17 (9b 1x4 1x6) SR: 188.88
 

شمشاد

لائبریرین
183 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Dan Mousley c Hosein b Mohammad Wasim 11 (12b 0x4 1x6) SR: 91.66
 
Top