پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
77 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Saim Ayub b Agha Salman 38 (21b 3x4 2x6) SR: 180.95
 

شمشاد

لائبریرین
80 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Haris c & b Shadab Khan 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
 

شمشاد

لائبریرین
80 کے ہی مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Haseebullah Khan lbw b Shadab Khan 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
114 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Paul Walter run out (Shadab Khan) 19 (13b 2x4 0x6) SR: 146.15
 

شمشاد

لائبریرین
124 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ بھی گر گئی۔
Rovman Powell c †Azam Khan b Naseem Shah 8 (8b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 اسکور بنائے ہیں۔
یہ پی ایس ایل 9 کی دوسری ٹیم ہے جس نے 200 کا ہندسہ عبور کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
50 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Shadab Khan c Saim Ayub b Arif Yaqoob 6 (8b 0x4 0x6) SR: 75
 

شمشاد

لائبریرین
73 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Agha Salman c Mohammad Haris b Saim Ayub 14 (8b 1x4 1x6) SR: 175
 

شمشاد

لائبریرین
181 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Azam Khan c Babar Azam b Naveen-ul-Haq 73 (30b 7x4 5x6) SR: 243.33
 

شمشاد

لائبریرین
اور 182 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Haider Ali c Mohammad Haris b Arif Yaqoob 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 14واں میچ آج ملتان سلطان اور لاہور قلندر کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ہی اوور میں 5ویں گیند پر 4 کے مجموعی اسکور پر شاہین شاہ نے محمد رضوان کو کلین بولڈ کر دیا۔
Mohammad Rizwan b Shaheen Shah Afridi 0 (5b 0x4 0x6) SR: 0
 
Top