پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

سید شہزاد ناصر نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 15, 2017

ٹیگ:
  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فرقان بھائی میں کوئی ہٹلر تو نہیں ہوں اچھاااااااا:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ آپ نے "متفق" کی ریٹنگ کیوں دی؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,408
    تصدیق کرنے کا شکریہ؛ ویسے ہمارا قیاس بھی یہی تھا۔ کیا دنیا بھر کے سارے مظالم کا ذمہ دار صرف ہٹلر ہی ہے؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,408
    آپ نے کہا، آپ ہٹلر نہیں، ہم نے اس بابت تصدیق کرنا ضروری خیال کیا۔ دو سطحی توثیقی نظام زیادہ قابل بھروسا ہوتا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پتہ نہیں ۔۔ میں نے صرف ہٹلر کا نام سنا ہے:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,711
    موڈ:
    Cheerful
    گنے کے رس کی کھیر کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں؟ کیا چاول بھی شامل ہوتے ہیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :confused2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دو ہی تو اجزاء ہیں
    نام آپ نے گنوا دیئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,759
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چاول تو کھیر کا لازمی جزو ہوتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  10. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  13. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تنور کی گرم بھوبھل میں بھنے ہوئے آلو کس کس نے کھائے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  15. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,711
    موڈ:
    Cheerful
    شائد ائر فرائر سے ایسا پکوان ممکن ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,759
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اندرسے یا امرسے
     
    • متفق متفق × 1
  17. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    روایتی یونانی طبی اور جدید سائنس کی ہزاروں سال کی تحقیق کے نتیجہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دیسی گھی صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کیلئے ایک مفید جزو ہے یہاں پردیسی گھی کے چند فوائد بیان کئے گئے ہیں۔
    کھانے کا ذائقہ: دیسی گھی استعمال کرنے سے کھانے کے ذائقہ میں بہتری آتی ہے اور ہزاروں سال سے کھانے پکانے کیلئے گھی کا استعمال کیا جا رہا ہے جس میں پکانے سے کھانا خوش ذائقہ ہو جاتا ہے۔
    خراب نہیں ہوتا: اچھی کوالٹی کا دیسی گھی ریفریجریشن میں رکھنے بغیر بھی خراب نہیں ہوتا جبکہ گھی کے کچھ نمونے 100 سال تک خراب نہیں ہوئے۔ گھی مکھن سے تیار کیا جاتا ہے جس میں دودھ سے دیہی اور پھر مکھن تیار کیا جاتا ہے۔
    غذائیت: گھی میں وٹامن AD اور E وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جو استعمال کے بعد براہ راست جسم کو کاروبوہائیڈریٹ فراہم کرتا ہے اور جسم میں توانائی اور وزن فراہم کرنے کا کام کرتا ہے۔
    گھی میں موجودہ غذائیت براہراست جگر کیلئے مفید ہے اور آسانی سے جسم میں جذب ہو جاتی ہے۔ گھی میں درمیانے درجے کے فیٹی ایسڈ کی بھی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو جسم میں توانائی ذخیرہ کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔
    وزن میں کمی:دیسی گھی میں موجود فیٹی ایسڈ توانائی کے نظام کو متوازن رکھنے، چربی جلاے اور وزن کم کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    مدافعتی نظام: دوسروں تیلوں کے برعکس گھی میں موجود ایسڈز آنتوں میں بیکٹریا جمع نہیں ہونے دیتا اور اس میں موجود فائبر مدافعتی اور نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے۔
    نظام انہضام: جدید تحقیق کے مطابق گھی جسم میں نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے اور اس میں موجود ایسڈز خوراک کو ہضم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
    سوزش اور کینسر: محقیقین کے مطابق گھی بیماریوں سے بچاﺅ میں بھی مدد فراہم کرتا ہے گھی میں موجود اجزاءجسم کی سوزش ختم کرتے ہیں جبکہ کینسر سے بچاﺅ میں بھی گھی کا استعمال معاون ہے۔ روایتی ادویات میں گھی ہزاروں سال سے سوزش کم کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
    بھوک میں اضافہ: گھی میں موجود اجزاءنظام انہضام کو بہتر بناتے ہیں جس کے نتیجہ میں بھوک میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ذہن کو سکون بھی فراہم کرتا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق منفی جذبات ایک کیمائی عمل کے نتیجہ میں اُمڈ آتے ہیں۔ جو کہ جسم میں چربی جمع ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ گھی اس کیمیمائی عمل کو روکنا ہے۔
    ادویات کی تیاری: روایتی طبی اور یونانی ادویات میں ہزاروں سال سے گھی استعمال کیا جا رہا ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یونانی اور طبی ادویات چونکہ جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہیں اور گھی ان میں جذب ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
    گھی کو تیار کرنے کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے۔ گھی مکھن کو پگھلا کر حاصل کیا جاتا ہے جو مناسب طور پر ذخیرہ کرنے سے کئی ماہ تک قابل استعمال رہتا ہے۔ اگر ایسے ریفریجریٹر میں ذخیرہ کیا جائے تو سالوں تک یہ قابل استعمال رہتا ہے
    دیسی گھی کے حیران کن فوائد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فرائر سے وہ ذائقہ نہیں ملتا
     
    • متفق متفق × 1
  19. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    درست کہا آپ نے :)
     
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,570
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہم نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر