پاکستان کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپین بننے کا سفر

محمداسد

محفلین
اب تو ipl والے بھی آگے پیچھے ہوں گےگے کہ جنہوں نے پچھلی بار دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال پھینکا تھا۔
 

arifkarim

معطل
پس ثابت ہو گیا کہ ipl پلئیرز کی پرفارمونس کو بہتر نہیں کرتا، بلکہ انکو مزید ’’مرغ خور‘‘ بنا دیتا ہے! :)
میں ابھی تک ایک بھی ipl میچ نہیں دیکھا جبکہ ۲۰ / ۲۰ کے تمام میچ براہ راست دیکھیں ہیں!;)
 

عسکری

معطل
آئی پی ایل ملک کی خاطر کھیلنے کی بجائے پیسوں کی خاطر کھیلنے کا سبق دیتی ہے دفع کرو آئی پی ایل کو اگر پاکستانی کھلاڑی سچے پاکستانی ہیں آئی پی ایل کو کورا جواب دے دیں پہلے دن سے مجھے اس نام سے ہی نفرت ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
بہت اعلی
انڈین چینل اور پاکستان ٹیم کی جیت کی بلے بلے اور سبق سیکھنے کا طنز کرتے ہوئے انڈین ٹیم کو یہ تو کمال ہے بھئ !


مع السلام
 

کاشفی

محفلین
ورلڈکپ جتنے کی خوشی میں، لندن میں، پاکستانی جشن مناتے ہوئے۔۔۔

1-20.jpg


2-20.jpg


3-19.jpg


4-17.jpg


5-14.jpg


6-13.jpg


7-11.jpg


8-8.jpg


9-7.jpg


10-3.jpg


11-3.jpg
 
شکر ہے خدایا کہ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا نام روشن کرکے بیرون ملک پاکستانیوں‌کو خوشیاں منانے کا موقع عطا فرمایا
 
Top