دوسرے ٹیسٹ کی پچ۔۔ :D;)


20210103-022453.jpg
 
پاکستان کی طرف سے ایک تبدیلی یاسر شاہ کی جگہ لیفٹ آرم اسپنر/بلے باز ظفر گوہر کو جگہ دی
جبکہ نیوزیلینڈ نے لیفٹ آرم اسپنر/بلے باز مچل سینٹنر کو بیٹھا کر میڈیم پیسر ڈیرل مچل کو کھیلا ہے جبکہ دوسری تبدیلی کو فورسڈ تھی انجرڈ نیل ویگنر کی جگہ میٹ ہنری کھیلیں گے یہ میچ۔


پاکستان: شان مسود، عابد علی، اظہر علی، حارث سہیل، فواد عالم، محمد رضوان، فہیم اشرف، ظفر گوہر، نسیم شاہ، محمد عباس، شاہین شاہ آفریدی

نیوزیلینڈ: ٹام لیتھم، ٹام بلینڈل، کین ولیمسن، راز ٹیلر، ہنری نیکولس، بی جے واٹلنگ، ڈیرل مچل، ٹم ساؤتھی، میٹ ہنری، ٹرینٹ بولٹ، کائلی جیمیسن
 

شمشاد

لائبریرین
مشکل ہے بھئی۔

88 پر چار آؤٹ۔
شان مسعود - 0
عابد علی - 25
حارث سہیل - 1
فواد عالم - 2
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میچ دیکھنا تو وقت ضائع کرنے کے برابر ہے۔ خوامخواہ اپنے فشار خون بڑھانے والی بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان 71 گیندوں پر 61 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ۔

181 پر پانچ آؤٹ ہیں، جبکہ آج پہلے دن کے 41 اوور کا کھیل ابھی باقی ہے۔

اظہر 73 کے انفرادی اسکور پر کھیل رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گو کے پاکستانی ٹیم کی حالت شروع میں بہت ہی بری تھی لیکن اظہر، رضوان اور فہیم کی عمدہ بیٹنگ کی وجہ سے پوزیشن کچھ مستحکم ہو گئی ہے۔
آج کے کھیل کے 18 اوور باقی ہیں اور پاکستان کا مجموعی اسکور 256، چھ کھلاڑی آؤٹ۔
 
اسٹمپس ڈے 1
پاکستان 297 آل آؤٹ

پچ کے حالات دیکھتے ہوئے تو کافی مناسب سکور معلوم ہو رہا ہے۔ اگر کل فیلڈرز نے ساتھ تو شاہین 50 تک کی لیڈ تو پہلی اننگ سے مار ہی لیں گے اور اگر 3-4 کیچ چھوڑ دیے تو کیویز 150 کی لیڈ اور اننگ سے میچ جیتنے کی پوزیشن میں آ جائیں گے۔

اظہر علی نے آج خوب پاری کھیلی لیکن سینچری مکمل نہ ہونے کے سبب انکی یہ شاندار اننگ شائد اسطرح یاد نہ رکھی جائے جسقدر اسکو پذیرائی ملنی چاہیے۔ پچ میں باؤنس بھی تھا سیم اور سوئنگ بھی تھی۔ اس پر گراس تو ماشاءاللہ انے وا تھا اس پر پہلے ہی اوور میں بیٹنگ پر آ کر اننگ کو سنبھالنا کافی عمدہ کام ہے لیکن اس سے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز ماری گئی چول کا داغ نہیں دھل پائے گا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج میچ کا دوسرا دن ہے۔ پہلے سیشن میں کیوی نے 14 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 38 اسکور بنائے ہیں۔
 
Top