شمشاد

لائبریرین
دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر کیوی نے 659 اسکور 6 کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگ ڈیکلیر کی۔ کیوی کو پہلی اننگ میں 362 اسکور کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان کو اننگ کی شکست سے بچنے کے لیے بہت محنت کرنا ہو گی اور ٹاپ آرڈر بلے بازوں کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج چوتھے دن کا کھیل شروع ہوا تو محمد عباس 29 گیندوں پر صرف تین اسکور بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

پاکستان کا مجموعی اسکور 21، دو کھلاڑی آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
آج کے کھیل کے پہلے سیشن میں 27 اوور کھیل کے اختتام پر پاکستان کے دو وکٹوں پر 46اسکور تھے۔
 
Top