شمشاد

لائبریرین
ایسا نہ کہیں تابش بھائی۔
میں نے کہا تھا کہ وکٹ روک کے رکھے، وہ چوکے مارنے پر لگا تھا، تو یہی ہونا تھا ناں۔

بہر حال ساڑھے آٹھ اوور رہ گئے ہیں۔ معجزہ ہو بھی سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد عباس 26 گیندوں پر ایک اسکور بنا کر آؤٹ۔

پاکستان کی نویں وکٹ گر گئی۔ جبکہ ابھی 11 اوور باقی ہیں۔ اب میچ ڈرا ہونا مشکل ہو گیا۔

میں تو محمد عباس کے کوچہ الکساں کی اعزازی رکنیت کے لیے کہنے والا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ پانچ اوور میں صرف ایک اسکور لیا ہے۔ بس ایسے ہی کیوی گیند بازوں کو کھپاتے رہیں۔
 
Top