پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 29, 2017

  1. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,143
    آج پھر کہیں بارش نیوزی لینڈ کو بچا نہ لے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,801
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان
    1-1
    2-2
    2-3

    اب ماشاءاللہ
    7-3
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,934
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    25-6
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    70 پہ 9. پاکستان نے خود کو فالو آن سے بچا لیا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اور 74 پہ آل آؤٹ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. کاف سین

    کاف سین محفلین

    مراسلے:
    395
    مبارک ہو۔ کیا شاندار بیٹنگ ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. کاف سین

    کاف سین محفلین

    مراسلے:
    395
    [​IMG]
    بابر اعظم نے 28 گیندوں پر 8 رن بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  8. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,143
    دل تو پاکستانی ہی ہے پر "ٹیم" دل کے ساتھ ساتھ جان سے بھی "پاکستانی" ہی ہے!
    کوئی نہیں٬ ٹی ٹونٹی سیریز تو ہماری ہی ہوگی۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 13, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکر ہے کہ سو کر نیند پوری کر لی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد مدیر

    مراسلے:
    2,461
    یہ سب آخری دو کھلاڑیوں کا قصور ہے! تئیس اوورز پہلے آؤٹ ہو گئے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد مدیر

    مراسلے:
    2,461
    نیوزی لینڈ میں برصغیر کی ٹیموں کے ساتھ غالباً ازل سے یہی ہوتا آیا ہے! دورے کا تو محض تردد کیا جاتا ہے۔ نتائج کا ہمیں پہلے سے ہی اندازہ ہوتا ہے!
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 13, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  12. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,126
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    ہاں اور جہاں ہار ہورہی ہوتی ہے بارش کرالیتے ہیں۔۔۔۔یہ گورے بھی نا !!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہمارے بلے بازوں کا بھی یہی بیانیہ ہے.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,126
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں ، آنسو بھانے کے بعد جنوبی افریقہ چلتے ہیں ، جہاں جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,126
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    ہاں، ایک بات اور آئرلینڈ اور یو اے ای کا میچ بھی جاری ہے اور یو اے ای کے ساتھ وہی ہورہا ہے جو پاکستان کے ساتھ گورے کر رہے ہیں ۔۔۔ہے نا آخر پاکستان کی بی ٹیم۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    20,865
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آج 0-4 ہونے جا رہا ہے شاید!

    43 اوورز میں پاکستان کے 187 رنز اور پانچ آؤٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں ابھی لڑی نکالنے جا ہی رہا تھا کہ آپ اوپر لے آئے۔ :)
    حالات تو نازک ہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    533
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    47اوورز میں 221 پانچ وکٹ
    گیم آن ہے
     
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حفیظ بھائی کی دھواں دار بیٹنگ کے سبب 263 کا ہدف دیا گیا ہے۔
    مگر نیوزی لینڈ کی حالیہ پرفارمنس کے لحاظ سے کم ہے۔
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,801
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 262 رنز اسکور کئے ہیں-

    کیویز کا بہترین آغاز- گپٹل اور منرو اچھی لے میں نظر آ رہے اگر ان سمیت ولیمسن اور ٹیلر کو جلد نہ پویلین بھیجا گیا تو
    پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر آج بھی پھر شکایت کر رہے ہونگے میچ 15 اوورز جلدی ختم ہو گیا اب اس کوٹے کے اشتہار(پیسے) میں کہاں پھینکوں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر