پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

پاکستان کرکٹ ٹیم 3 جنوری سے نیوزی لینڈمیں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ پریکٹس میچ سے اپنے دورہ کا آغاز کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ میں 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی ۔دورے کے میچ کا نامۂ اوقات (شیڈول) مندرجہ ذیل ہے ۔
screenshot_62.png

 

ابن توقیر

محفلین
اس بات کا امکان ہے کہ یہاں بھی آخر میں یہ نعرہ بلند ہوسکتا ہے۔"چنگی نہیں کیتی گئی"
دیکھتے ہیں سرفراز کی خوش قسمتی کا یہاں کیا دخل ہوسکتا ہے۔
 

سروش

محفلین
پہلے ون ڈے کے شروع ہونے میں 13 منٹ باقی ہیں ۔، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
 
تھوڑا عجیب سا فیصلہ لیا ہے سرفراز پاء نے-
25-0 اوورز 6

اسی دوران تیز ہوا کے باعث بار بار بیلز گرنے کے باعث اب ایمپائرز نے بغیر بیلز کے ہی میچ شروع کروا دیا ہے-
 
Top