محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
پاکستان کرکٹ ٹیم 3 جنوری سے نیوزی لینڈمیں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ پریکٹس میچ سے اپنے دورہ کا آغاز کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ میں 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی ۔دورے کے میچ کا نامۂ اوقات (شیڈول) مندرجہ ذیل ہے ۔
		
		
	
	
		 
	
			
			 
	
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
	 
	 
	 
	 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		