پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

پاکستان
1-1
2-2
2-3

اب ماشاءاللہ
7-3
Capture.jpg

بابر اعظم نے 28 گیندوں پر 8 رن بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔
 

فرقان احمد

محفلین
نیوزی لینڈ میں برصغیر کی ٹیموں کے ساتھ غالباً ازل سے یہی ہوتا آیا ہے! دورے کا تو محض تردد کیا جاتا ہے۔ نتائج کا ہمیں پہلے سے ہی اندازہ ہوتا ہے!
 
آخری تدوین:

سروش

محفلین
چلیں ، آنسو بھانے کے بعد جنوبی افریقہ چلتے ہیں ، جہاں جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
 

سروش

محفلین
ہاں، ایک بات اور آئرلینڈ اور یو اے ای کا میچ بھی جاری ہے اور یو اے ای کے ساتھ وہی ہورہا ہے جو پاکستان کے ساتھ گورے کر رہے ہیں ۔۔۔ہے نا آخر پاکستان کی بی ٹیم۔۔۔
 
پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 262 رنز اسکور کئے ہیں-

کیویز کا بہترین آغاز- گپٹل اور منرو اچھی لے میں نظر آ رہے اگر ان سمیت ولیمسن اور ٹیلر کو جلد نہ پویلین بھیجا گیا تو
پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر آج بھی پھر شکایت کر رہے ہونگے میچ 15 اوورز جلدی ختم ہو گیا اب اس کوٹے کے اشتہار(پیسے) میں کہاں پھینکوں؟
 
Top