پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شمشاد

لائبریرین
حارث رؤف نے Quinton de Kock کو بولڈ کر دیا۔ اس کا انفرادی اسکور 80 تھا۔

169 کے مجموعی اسکور پر دو آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ

43اوور
279 اسکور
3 آؤٹ
6٫68 کی اوسط ہے۔

لگتا ہے 330 سے 340 تک بنا ہی لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میزبان ٹیم نے چھ آؤٹ پر 6٫82 کی اوسط سے341 اسکور بنائے۔

پاکستان کو 342 اسکور کا حدف ملا ہے۔

خاصا بڑا حدف ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہین شاہ کا آخری اوور خاصا مہنگا رہا۔ 15 اسکور دیئے۔

اننگ کا بھی مہنگا باؤلر ثابت ہوا کہ 10 اوور میں 7٫5 کی اوسط سے 75 اسکور دیئے۔ ایک وکٹ حاصل کی۔

محمد حسنین نے 10 اوور میں 74 اسکور دیئے اور ایک وکٹ حاصل کی۔

کامیاب باؤلر حارث رؤف رہے۔ 10 اوور میں 54 اسکور دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے میچ میں فاخر شروع میں آؤٹ ہوا تھا، اس میچ میں امام الحق نے وہی حرکت کر دی۔
 
Top