پاکستان میں پٹرول9 روپے،ڈیزل 5روپے سستا

mujeeb mansoor

محفلین
11-30-2008_49698_1.gif

؛
بشکریہ جیو نیوز
 

شمشاد

لائبریرین
انہونی سی لگتی ہے، پاکستان میں قمیتیں ایک دفعہ بڑھ کر کم نہیں ہوا کرتیں۔
 

ابوشامل

محفلین
میرے خیال میں اب ٹرانسپورٹ کرایوں میں فورا کمی کی جانی چاہئے۔ آج بھی وہی کرائے وصول کیے گئے ہیں جو آخری اضافے کے بعد کیے گئے تھے۔ اس کے بعد دو مرتبہ قیمتیں کم کی جا چکی ہیں لیکن کرایوں میں کمی نہیں کی گئی۔
 

الف عین

لائبریرین
تعجب ہے کہ پاکستان میں قیمتیں اتنی زیادہ ہیں۔ یعنی اس وقت 66 روپئے لٹر ہےِ ۔ اس لحاظ سے ہندوستان سے کم از کم 15 روپئے لٹر قیمت زیادہ ہے۔
 
تعجب ہے کہ پاکستان میں قیمتیں اتنی زیادہ ہیں۔ یعنی اس وقت 66 روپئے لٹر ہےِ ۔ اس لحاظ سے ہندوستان سے کم از کم 15 روپئے لٹر قیمت زیادہ ہے۔
اور یہاں ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ایشیا میں سب سے سستا پٹرول پاکستان میں دستیاب ہے۔ :laugh:
 

mfdarvesh

محفلین
بھائی جان پٹرول کے ایک لٹر پر 36 روپے توٹیکس وصول کیا جارہا ہے حکومت کا کمائو پتر صرف پٹرول ہی ہے
 

arifkarim

معطل
تیل کی قیمت تو پوری دنیا میں گری ہے اور پاکستان بھی تو اسی دنیا میں ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
Top