پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

یاز

محفلین
سب سے عمدہ consistency پی پی پی نے دکھائی ہے۔ تقریباً اتنی ہی سیٹیں ملتی نظر آ رہی ہیں، جتنی گزشتہ الیکشن میں تھیں۔
 
اس بابت یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ سبھی بل کے لئے دو تہائی ووٹ درکار ہوتے ہیں یا کچھ سادہ اکثریت سے بھی پاس ہو سکتے ہیں۔
تاہم بل وغیرہ کی کس کو پڑی ہے یہاں۔

تو تبدیلی کیا بلز وغیرہ پاس کئے بغیر ہی آ جائے گی؟
 
یاز

محفلین
تو تبدیلی کیا بلز وغیرہ پاس کئے بغیر ہی آ جائے گی؟
تبدیلی تو آ چکی۔
سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں کہ جو قوانین پہلے سے موجود ہیں، انہی پہ عمل کر لیں تو بھی گڈ گورننس وغیرہ دکھائی جا سکتی ہے۔
مسئلہ قوانین کے نہ ہونے سے زیادہ ان پہ عمل نہ کروانے کا ہے۔
 
تو ادارے بھی سنجیدگی سے کہہ رہا کہ پائن اسد عمر نوکریاں بنانیاں شروع کرو- انڈیا آلا چورن بوہت ویچ لیا-

تبدیلی تو آ چکی۔
سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں کہ جو قوانین پہلے سے موجود ہیں، انہی پہ عمل کر لیں تو بھی گڈ گورننس وغیرہ دکھائی جا سکتی ہے۔
مسئلہ قوانین کے نہ ہونے سے زیادہ ان پہ عمل نہ کروانے کا ہے۔
 
یاز

محفلین
تبدیلی تو آ چکی۔
سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں کہ جو قوانین پہلے سے موجود ہیں، انہی پہ عمل کر لیں تو بھی گڈ گورننس وغیرہ دکھائی جا سکتی ہے۔
مسئلہ قوانین کے نہ ہونے سے زیادہ ان پہ عمل نہ کروانے کا ہے۔
چند ہفتے مزید یہ پھکی بک سکتی ہے۔ پھر کام کرنا پڑے گا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
تبدیلی تو آ چکی۔
سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں کہ جو قوانین پہلے سے موجود ہیں، انہی پہ عمل کر لیں تو بھی گڈ گورننس وغیرہ دکھائی جا سکتی ہے۔
مسئلہ قوانین کے نہ ہونے سے زیادہ ان پہ عمل نہ کروانے کا ہے۔
درست بات ہے یہ بھی۔ لیکن اس کے بعد اگلے مرحلے میں مزید قانون سازی کی بہر حال ضرورت ہو گی۔
 
جاسم محمد

محفلین
جتنی دیر سے نتائج جاری ہو رہے ہیں اسے اپ سیٹ نہیں سیٹ اپ کہا جانا چاہیئے-
الیکشن کمیشن کو انکوائری کمیشن میں ثابت کرنا ہوگا کہ یہ ڈیلے ٹیکنکل گلیچ کی وجہ سے ہوا۔ نہیں تو دھاندلی بے ضابتگی شمار ہوگا
 
Top