شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی کے جیتنے کا امکان کم ہوتا جا رہا ہے۔
12ویں اوور میں 128 پر 4 آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی کا تو بہت ہی برا حال ہے۔
پہلے ہی اوور میں عامر نے دو کھلاڑیوں کا آؤٹ کر دیا ہے۔
ایک اوور
دو اسکور
دو آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا اسکور بنا لیا ہے پشاور زلمی نے۔
شروع میں جو حالت تھی، ایسا لگ رہا تھا کہ 100 بھی نہیں بنا پائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی کی حالت تو وگرگوں ہوتی جا رہی ہے۔
11ویں اوور میں 81 پر 4 آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 
Top