شمشاد

لائبریرین
آج توکراچی والے ملتان کو ہرانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
ملتان 12 اوور، 76 پر 5 آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک گھنٹے بعد لاہور قلندر اورپشاور زلمی کا میچ شروع ہو نے کو ہے۔
امید تو ہے کہ جاندارقسم کا مقابلہ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر کا ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ۔
آج سے پی ایس ایل 8 کے میچ لاہور میں شروع ہو رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور 1کی شاندار اننگ
پی ایس ایل 8 ٹورنامنٹ کااب تک کا سب سے زیادہ اسکور

پشاور زلمی کو 242 کا ہدف۔
 
Top