پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

فہد اشرف

محفلین
ہمارا فیسبک لائیو چل رہا ہے
Screenshot_2018-03-25-19-17-42-205_com.facebook.katana.png
 
ڈیرن سیمی کو ایک عدد شناختی کارڈ بھی بنوا کے ملتان سائیڈ کا ڈومیسائل بنا دیا جائے۔
باقی تو پورا پاکستانی لگتا ہے :D
 

یاز

محفلین
نیز خادمِ اعلیٰ نے لاہور کنگز کے فائنل میں نہ پہنچنے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی سی او لاہور وغیرہ معطل، تحقیقاتی کمیٹی قائم۔
 
نیز خادمِ اعلیٰ نے لاہور کنگز کے فائنل میں نہ پہنچنے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی سی او لاہور وغیرہ معطل، تحقیقاتی کمیٹی قائم۔

لاہور کنگز!!
خادمِ اعلٰی جی کھپے لہور کیساتھ کراتشی والوں کے بھی نوٹس لینے شروع کر دیے ہیں-
 
Top