پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

فہد اشرف

محفلین
یا ایھاالمحفلین !!! فرائض منصبی کے وقت کا اختتام ہوا چاہتا ہے۔
اپنا کوئی نیک محفلی آن لائن سٹریمنگ کے ربط شریک کر دے تو دعائیں پائے ۔
اگر کوئی آنلائن اسٹریمنگ نا ملے تو فیسبک پر دیکھ لینا کرکٹ گیٹوے لائیو رہتا ہے
 

فہد اشرف

محفلین
فیسبک پہ کرکٹ گیٹوے سرچ کریں مل جائے گا۔ یہ دیکھیں
Screenshot_2018-03-25-18-46-10-990_com.facebook.katana.png
 
بھائیو آج میچ نہیں ہے کراچی سٹڈیم میں تو سارے مراثی اپنا اپنا پروگرام پیش کر رہے ہیں اوہ سوری میرا مطلب ہے کوئی میں میوزک کنسرٹ ہو رہا ہے
 
Top