شمشاد

لائبریرین
اب تک کے میچوں کے مطابق کراچی، پشاور، لاہور اور اسلام آباد چھ چھ نمبر لیکر کوالیفائی کر چکی ہیں۔ ملتان سلطان اور کوئٹہ باہر ہوتی نظر آ رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عثمان خان عمران طاہر کی گیند پر ایل بی ڈبلیو۔ انفرادی اسکور 81 اور اس ہر عمران طاہر کا ایکشن دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور اگلے اوور کی پہلی ہی گیند پر Faf du Plessis بھی آؤٹ۔ سہیل خان نے کلین بولڈ کر دیا۔
 
Top