شمشاد

لائبریرین
کل مورخہ 03 مارچ کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے جبکہ شام کو ملتان سلطان کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈیئٹرز سے ہو گا۔
 
سو سو کیوٹ

20210303-023045.jpg


20210303-023040.jpg


20210303-023036.jpg


20210303-023033.jpg
 
مطلوبہ رن اوسط 11 رنز فی اوور سے بڑھ چکی ہے۔ کراچی کے حالات نازک ہوتے ہوئے۔
دیکھنا یہ ہے کہ کیا بابر میچ جتوا پاتے ہیں یا نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
امام الحق سے کیچ ڈراپ ہوا اور چھکا ہو گیا۔

خیر سے اس اوور میں صرف 25 اسکور پڑے ہیں۔

جیتنے کے لیے اوسط 9٫5 پر آ گئی ہے۔
 
Top