شمشاد

لائبریرین
Paul Stirling کی 21 گیندوں پر نصف سنچری۔

میرے خیال میں یہ پی ایس ایل 6 کی تیز ترین نصف سنچری ہے، جس میں آٹھ چوکے اور دو چھکے شامل ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حسنین کا اچھا اوور۔ صرف چار اسکور دیئے۔
لیکن جو نقصان ہونا تھا وہ پہلے چھ اوور میں ہو چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب حسنین نے اوپر نیچے تین وائیڈ گیندیں پھینک دیں۔
اسی اوور میں ایک اور وائیڈ
 
Top