ماہی احمد

لائبریرین
آج تو تمہاری ٹیم ہار گئی۔ اب کل 24 فروری کو اسلام آباد اور کراچی کا میچ ہے۔ تو تمہاری ٹیم تو اسلام آباد ہی ہو گی ناں۔
کوئی بات نہیں۔۔۔ کل میری ٹیم جیت جائے گی ان شاء اللہ :)
کیا دونوں ٹیمز کل ہار سکتی ہیں؟
بالکل۔۔۔۔ آپکے خواب میں یہ عین ممکن ہے۔۔۔ ایلین اٹیک کروادیجیے گا اور پھر آپ دنیا بھی بچا لینا۔۔۔ واہ کیا کہانی بنائی میں نے :ROFLMAO:
 

شمشاد

لائبریرین
آج 24 فروری 2021 پی ایس ایل 6 کا چھٹا میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع ہونے کا وقت پاکستان کے وقت کے مطابق شام سات بجے ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم جبکہ اسلام آباد کی قیادت شاداب خان کر رہے ہیں۔
 
Top