جاسم محمد

محفلین
196 پر کراچی کی اننگ کا اختتام
image.png
 
190 تک کا سکور ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں کافی اچھا سمجھا جاتا ہے۔

بلکل سیدھی پچ ہے اور اسلام آباد کے حسن علی 11 ویں نمبر پر آتے ہیں جو اچھا خاصا بلا گھما لیتے ہیں۔
لیکن بادی النظر میں یہ اسکور کافی ثابت ہوگا۔۔
 
Top