پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

سلمان حمید

محفلین
آج دفتر والوں کی طرف سے کرسمس ڈنر ہے اور میں سوچ رہا تھا کہ میچ مِس ہو جائے گا۔ اب سوچتا ہوں کہ ڈنر اچھا ہو بس۔ میچ کا تو اللہ ہی حافظ لگ رہا ہے :(
 

عمر سیف

محفلین
لیں جی ایک اور آؤٹ
سعید اجمل کی ایک سال میں 100 انٹرنشل وکٹس
ثقلین مشتاق کے بعد دوسرے پاکستانی جنھیں یہ اعزار حاصل ہوا ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
2nsz9dx.jpg
 
Top