پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

ابن رضا

لائبریرین
نہیں محنت کا کمال اس بار سری لنکا نے ٹھان لی ہے کہ جیت کے ہی دم لیں گے۔ دیکھیں کیا کرتے ہیں ہمارے شہزادے چوکے کھانے کے علاوہ
 
بھلکڑ

لائبریرین
شرجیل کی جگہ عمر امین اور عمر امین کی جگہ شرجیل کی تصویر ۔۔۔
9tftco.jpg
جیو والوں نے معاہدہ تو کر لیا ہے!!! سروس انٹرنیشنل لیول کی نہیں ہے!!!
:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
نہیں محنت کا کمال اس بار سری لنکا نے ٹھان لی ہے کہ جیت کے ہی دم لیں گے۔ دیکھیں کیا کرتے ہیں ہمارے شہزادے چوکے کھانے کے علاوہ
جو اوس اُن کو سپورٹ کر رہی ہے اگر یہی مدد ہماری مرتبہ بھی شاملِ حال رہی تو انشااللہ یہ میچ اپنا ہے :)
 
Top