پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

عمر سیف

محفلین
پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹی 20 انٹرنیشل میچ دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔
پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق 9، بحرین سعودیہ اور دیگر خلیجی ممالک کے مطابق 7 بجے شروع ہوگا۔

لڑی ہم نے کھول دی ہے ۔۔ آجائیں سب ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں آ گیا ہوں۔

پہلے میچ والی لڑی کے پہلے مراسلے میں غلطی سے 3 ایک روزہ میچوں کا لکھا تھا جبکہ سری لنکا کے خلاف 5 ایک روزہ میچ ہونے ہیں۔

بدھ 18 دسمبر پہلا ایک روزہ میچ
جمعہ 20 دسمبر دوسراایک روزہ میچ
اتوار 22 دسمبر تیسراایک روزہ میچ
بدھ 25 دسمبر چوتھاایک روزہ میچ
ہفتہ 28 دسمبر پانچواںایک روزہ میچ
 

ابن رضا

لائبریرین
میں آ گیا ہوں۔

پہلے میچ والی لڑی کے پہلے مراسلے میں غلطی سے 3 ایک روزہ میچوں کا لکھا تھا جبکہ سری لنکا کے خلاف 5 ایک روزہ میچ ہونے ہیں۔

بدھ 18 دسمبر پہلا ایک روزہ میچ
جمعہ 20 دسمبر دوسراایک روزہ میچ
اتوار 22 دسمبر تیسراایک روزہ میچ
بدھ 25 دسمبر چوتھاایک روزہ میچ
ہفتہ 28 دسمبر پانچواںایک روزہ میچ
:zabardast1::pak1::boxing:
 
Top